-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کی یاد میں تعزیتی پروگرام
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۷اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں صدر شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ شہید ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان کی یاد میں ایک تعزیتی پروگرام منعقد ہوا۔
-
عالمی قوانین کو پیروں تلے روندتا اسرائیل، غزہ پر بمباری جاری، متعدد شہید اور زخمی
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۷صیہونی حکومت نے جمعرات کی صبح غزہ کی پٹی میں واقع نصیرات کیمپ پر بمباری کی اور ایک گھر کے چار افراد کو شہید کردیا۔
-
رفح میں فلسطینی مہاجرین کے کیمپ پر وحشیانہ صیہونی حملہ
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۷صیہونی فوج نے رفح کے پناہ گزین کیمپ میں بمباری کی جس سے یواین کیمپ میں آگ لگ گئی، آتشزدگی کے باعث بڑی تعداد میں شہری جھلس کر شہید ہوگئے جن میں خواتین اور بچے شامل ہیں ۔
-
آخر ان معصوم بچوں کا کیا گناہ ہے؟ کیا انھیں صرف اس لئے جینے کا حق نہیں ہے کیونکہ یہ مسلمان ہیں؟ +ویڈیو
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۴دیر البلاح کے مغرب میں اسرائیلی فضائی حملے میں بچوں سمیت درجنوں فلسطینی شہری شہید
-
عمان کے وزیر خارجہ رہبر معظم انقلاب اسلامی اور ایرانی قوم کے نام مسقط سے لائے خاص پیغام
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲ایران کے عبوری صدر نے ایران اور عمان کے تعلقات کو تاریخی اور برادرانہ قرار دیا اور کہا: اگر صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جائے تو اقتصادی اور تجارتی روابط موجودہ سطح سے کئی گنا بڑھ جائیں گے۔
-
اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، شہداء کی تعداد میں مسلسل اضافہ
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۸صیہونی فوج نے اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر غزہ کے جنوبی علاقے رفح پر حملہ کیا ہے۔
-
غزہ پروحشیانہ بمباری، متعدد فلسطینی شہید و زخمی
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹صیہونی فوجیوں نے غزہ پر وحشیانہ بمباری کرکے متعدد فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔
-
ایران کے عبوری صدر کا اعلان، شہید صدر رئیسی کی پالیسیاں رہیں گی جاری، عراقی صدر نے ایران پہنچ کر پیش کی تعزیت
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۴ایران کے عبوری صدر نے عراقی صدر سے گفتگو کے دوران تاکید کی کہ عراق کے بارے میں شہید صدر رئیسی کی پالیسیاں جاری رہیں گی۔
-
شہید صدر رئیسی کی شہادت پر تعزیتی جلسے
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کی ریاست یوپی میں ایران کے صدر اور ان کے ساتھی شہدا کا سوگ
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۳سحر نیوز رپورٹ