-
غزہ کی صورتحال پر ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم کا انتباہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۷غزہ کے مرکز میں واقع النصیرت کیمپ میں صیہونی حکومت کی طرف سے کیے گئے جرائم کے جواب میں ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی کے آبادی والے علاقوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی وجہ سے زخمیوں کا ایک وسیع سیلاب اسپتالوں میں پہنچ گیا ہے۔
-
غزہ پر صہیونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۹فلسطینی وزارت صحت نے غزہ پٹی میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران صیہونی دہشتگردوں کے حملوں کے باعث اڑسٹھ افراد کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔
-
لبنان پر صیہونی فوج کے حملوں کے آغاز سے اب تک 400 افراد شہید
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷لبنان کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ سات اکتوبر کو اس ملک پر صیہونی فوج کے حملوں کے آغاز سے اب تک چار سو افراد شہید ہو چکے ہیں۔
-
غزہ میں اسکول پر اسرائیل کی بمباری میں 30 افراد شہید
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۸وسطی غزہ پٹی میں واقع نصرت کیمپ میں بے گھر افراد کی رہائش والے اسکول پر غاصب اسرائیل کے فضائی حملے میں تیس فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ، شہدا کی تعداد 36500 سے تجاوز کرگئی
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۵غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۳غزہ پر جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت میں آج بھی کم سے کم دس فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، 53 فلسطینی شہید
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷غزہ کی وزارت صحت نے جمعرات کی رات اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صیہونیوں نے مزید 53 فلسطینیوں کو وحشیانہ انداز میں شہید کیا ہے
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کی یاد میں تعزیتی پروگرام
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۷اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں صدر شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ شہید ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان کی یاد میں ایک تعزیتی پروگرام منعقد ہوا۔
-
عالمی قوانین کو پیروں تلے روندتا اسرائیل، غزہ پر بمباری جاری، متعدد شہید اور زخمی
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷صیہونی حکومت نے جمعرات کی صبح غزہ کی پٹی میں واقع نصیرات کیمپ پر بمباری کی اور ایک گھر کے چار افراد کو شہید کردیا۔
-
رفح میں فلسطینی مہاجرین کے کیمپ پر وحشیانہ صیہونی حملہ
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۷صیہونی فوج نے رفح کے پناہ گزین کیمپ میں بمباری کی جس سے یواین کیمپ میں آگ لگ گئی، آتشزدگی کے باعث بڑی تعداد میں شہری جھلس کر شہید ہوگئے جن میں خواتین اور بچے شامل ہیں ۔