-
ایران: صوبے سیستان و بلوچستان میں دو سرحدی سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۳ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے سرحدی سیکورٹی ہیڈکوارٹر نے اعلان کیا ہے کہ سراوان کے سرحدی علاقے میں دو سرحدی سیکورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔
-
شہیدوں کے پیغامات پر عمل کرنے کی تاکید
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
رہبرانقلاب اسلامی کا صوبہ یزد کے شہدا کی یاد میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب (تصاویر)
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۵صوبہ یزد کے چار ہزار شہدا کی یاد میں منعقدہ سالانہ کانفرنس کے منتظمین کے ساتھ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای حفظ اللہ کی ملاقات
-
چاقو سے حملے کا بہانا، اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸غاصب صیہونی فوجیوں نے حیفا سٹی میں ایک فلسطینی نوجواں کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
-
شہداء دو کوھہ کی یاد میں سیمینار
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۷شہداء دو کوھہ خاصطور پر حضرت محمد رسول ص بریگیڈ کے شہید کمانڈر جنرل حاج ابراہیم ہمت کی یاد میں سیمینار معقد ہوا جس میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل علی فدوی، حضرت محمد رسول ص بریگیڈ کے کمانڈر حسن حسن زاده، حضرت محمد رسول ص بریگیڈ کے سابق کمانڈر جنرل محمد رضا یزدی اور دیگر عسکری عہدیداروں نے شرکت کی یہ سیمینار تہران میں اندیشہ ہال میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے ساتھ منعقد ہوا۔
-
غرب اردن میں ایک فلسطینی کی شہادت
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جہاں بیت اللحم میں ایک فلسطینی خاتون شہید ہو گئی۔
-
مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں صیہونی کالونی میں توسیع کا منصوبہ
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۰عرب ممالک کے ساتھ دوستی کے سائے میں فلسطینی علاقوں میں صہیونیوں کے ناپاک توسیعی منصوبے جاری ہیں۔
-
صیہونی پولیس کے ہاتھوں دو فلسطینیوں کی شہادت
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۳غاصب صیہونی حکومت کے پولیس اہلکاروں نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع شہر طمرہ کے ایک علاقے پر حملہ کر کے دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔
-
رہبرانقلاب کا بانی انقلاب کے مزار اور گلزار شہدا پر اظہارعقیدت !
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴اسلامی انقلاب کی فتح کی بیالیسویں سالگرہ پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای امام خمینی کے مزار پر اور گلزار شہدا (شہدوں کے قبرستان) پہنچے۔
-
صیہونی فوجیوں کا وحشیانہ اقدام، ایک فلسطینی شہید
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۷سحر نیوزرپورٹ