-
یمن پر سعودی جارحیت، کم سن بچی اور اس ماں شہید، تین خواتین زخمی
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۰یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ فضائی حملے میں پانچ خواتین کے شہید و زخمی ہونے کی خبر ہے ۔دوسری طرف یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے بے گناہ یمنی عوام کے قتل عام کا ذمہ دار امریکا اور یورپ کو قرار دیا ہے۔
-
شہداء کے مزاروں پر پھول نچھاور کرنے کی تقریب
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۶پورے ایران اسلامی میں ہفتۂ دفاع مقدس کے موقع پر جمعرات کو شہداء کے مزاروں پر پھول نچھاور کرنے کی تقریبات منعقد ہوئیں
-
آج تم حاج قاسم اور ابو مہدی کے مہمان ہو!
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۳عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کا ایک سپاہی وضاح شمس الدین آج موصل میں دہشتگرد تکفیری ٹولے کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں کے دوران شہید ہو گیا۔ اس موقع پر شہید کو تلقین کرنے والے عالم دین کے جملے قابل غور ہیں جو مختلف دعاؤں کے ساتھ ساتھ شہید کو خطاب کر کے یہ بھی کہہ رہے کہ خوش نصیب ہو تم، آج کی شب تم قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے مہمان ہو، انہیں ہمارا سلام پہونچا دینا۔
-
یمن، غذائی اشیاء کے حامل ٹرک پر سعودی بمباری، متعدد شہید و زخمی
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۵جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مارب کے کئی علاقوں پر بمباری کی جس کی زد میں غذائی اشیاء کا حامل ایک ٹرک بھی آ گیا۔
-
ابراہیم بن مالک اشتر کے مزار پر داعش کا حملہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴عراق میں روپوش ہو چکے داعشی دہشتگردوں نے گزشتہ شب تاریکی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ابراہیم بن مالک اشتر (ع) کے مزار پر حملہ کیا جس میں پولیس کے تین اور رضاکار فورس الشعبی کے دو جوان شہید ہو گئے۔ اسکے علاوہ سات عراقی زخمی بھی بتائے جاتے ہیں۔ یہ مزار بغداد کے شمال میں الدجیل علاقے میں واقع ہے۔
-
صیہونیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کی شہادت
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۸غاصب صیہونی حکومت کے دہشتگردوں نے غرب اردن کے شہر رام اللہ پر حملہ کر کے کم از کم ایک فلسطینی کو شہید کر دیا۔
-
اقوام متحدہ نے یمن میں سعودی اتحاد کی جارحیت کی مذمت کی
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۶یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے جمعرات کے روز یمن کے صوبے الجوف میں سعودی اتحاد کی جارحیت کی کہ جس میں کئی یمنی منجملہ متعدد بچے شہید و زخمی ہوئے تھے، شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
سعودی حملے میں ۲۱ یمنی شہید و زخمی
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰یمن پر سعودی عرب کی تازہ ترین جارحیت کے نتیجے میں کم از کم اکیس عام شہری شہید و زخمی ہو گئے۔
-
یمن میں سعودی عرب کی ایک اور بربریت، نو خواتین اور بچوں کو شہید کر دیا
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے شمال مشرقی یمن کے الجوف صوبے میں ایک گاڑی پر حملہ کر کے نو خواتین اور بچوں کو شہید کر دیا ہے۔
-
خمینی پاکستان، عارف حسین الحسینی
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۹پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے روح رواں اور قائد ملت جعفریہ پاکستان شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی بتیسویں برسی کے موقع پر پاراچنار میں شہید کے مزار پر عظیم الشان اجتماع منعقد ہو رہا ہے۔