-
ہزارگنجی دھماکہ، طالبان، لشکرجھنگوی اور اب داعش نے قبول کی ذمہ داری
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۶کوئٹہ کی سبزی منڈی میں جمعہ کے روز ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری متعدد دہشت گرد گروہوں نے قبول کرلی۔
-
شہید درود، معصوم زکریا ۔ کارٹون
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۷چند روز قبل مدینۃ النبی میں ایک چھے سالہ کمسن بچے کا سر ایک وہابی نے صرف اس لئے قلم کر دیا کہ اسکی ماں نے قاتل کی ٹیکسی میں سوار ہونے کے بعد ’’محمد (ص) و آل محمد (ع)‘‘ کی خدمت میں درود شریف کا نذرانہ پیش کیا تھا۔۔قبیلۂ آل سعود کے پروردہ ایک تکفیری و وہابی دہشتگرد کے اس ہولناک اور انسانیت سوز جرم کے خلاف ابھی تک سعودی قبیلے یا ذمہ دار عالمی اداروں کی طرف سے کوئی آواز سنائی نہیں دی ہے اور گویا جو ہوا اچھا ہوا!
-
پاکستان میں ایک اور بے گناہ عام شہری کی شہادت
Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰کراچی میں مسلح دہشت گردوں نے عام شہری فدا حسین کو گولی مار کر شہید کر دیا۔
-
مخالف سعودی صحافی کے قتل کا معمہ
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کا دھرنا ختم
May ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
کوئٹہ میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف دھرنا
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
ہزارہ شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف اسلام آباد میں احتجاج
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان: کابل کی مسجد امام زمان میں خودکش حملہ، 55 شہید و زخمی
Oct ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۹افغانستان کے دارالحکومت کابل کی مسجد امام زمان میں ہونے والے خودکش حملے میں درجنوں افراد شہید و زخمی ہو گئے۔
-
افغان علاقے میرزا اولنگ میں عام شہریوں کے قتل عام کی ایران کی جانب سے مذمت
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے صوبہ سرپل میں دہشت گردوں کے ہولناک جرائم کی مذمت کی ہے
-
سعودی عرب موت کی سزا کو ختم کرے
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۷ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے 14 شہریوں کو سنائی گئی موت کی سزا کو ختم کرے۔