-
پاکستان میں لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
لاپتہ شیعہ مسلمانوں کی بازیابی کیلئے پاکستان میں احتجاجی مظاہرے
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۵لاپتہ شیعہ مسلمانوں کی بازیابی کیلئے مجلس وحدت مسلمین کی اپیل پر کل پورے پاکستان میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
سزائے موت پانے والے سعودی شہدا کے اہل خانہ کو آل سعود کی دھمکی
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۶سعودی حکومت نے ان سینتیس شہدا کے لواحقین کو جیلوں میں ڈال دینے کی دھمکی دی ہے کہ پچھلے دنوں جن کے سر قلم کر دیئے گئے تھے۔ سعودی عرب میں موت کی سزا پانے والوں کی لاشوں یا گرفتار کئے گئے لوگوں کے بارے میں کسی بھی طرح کا سوال کرنا منع ہے-
-
پاکستان میں شیعہ افراد کی گمشدگی ، پس پردہ کون ہے ملوث؟؟ / ویڈیو
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰شیعہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے پورے پاکستان میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔ ان افراد کی گمشدگي کے پس پردہ کون ملوث ہے ، دیکھئے اس ویڈیو میں۔
-
شیعہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے دھرنا جاری
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۴شیعہ لاپتہ افراد کے اہل خانہ کی جانب سے کراچی میں پاکستان کے صدرعارف علوی کی رہائشگاہ پر دیا جانے والا دھرنا آج ساتویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔
-
آخر کب تک سعودی جرائم پر دنیا خاموش رہے گی + مقالہ
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۵سعودی عرب میں ایک ہی دن میں 34 سے زائد شیعہ مسلمان کارکنوں کے قتل عام کی جہاں پوری دنیا میں مذمت ہو رہی ہے وہیں ٹرمپ انتظامیہ، آل سعود انتظامیہ کے اس جرائم پر پوری طرح سے خاموشی اختیار کئے ہیں۔
-
آل سعود کے ہاتوں سعودی باشندوں کے قتل پر لبنانی عوام کاردعمل
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب:37 قیدیوں کے سرقلم، مزید25 کے سرقلم کئے جانے کی تیاری
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۷سعودی عرب میں 37 قیدیوں کے سرقلم کرنے کے بعد عنقریب 25 دوسرے سعودی شہریوں کے سرقلم کئے جانے کا امکان ہے۔
-
امریکہ و اسرائیل پاکستان کے استحکام کے دشمن
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۳مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ پاکستان کو مستحکم کرنے کے لیے شیعہ سنی اتحاد اشد ضروری ہے۔
-
آل سعود کی درندگی اور بربریت کی مذمت
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۲سحر نیوز رپورٹ