-
کوئٹہ میں شیعہ ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ، وزیراعلی کی مذمت
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۵کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں شیعہ ہزارہ برادری کے 2 افراد شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔
-
کابل حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۳افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ووٹر رجسٹریشن مرکز کے باہر ہونے والے دھماکے میں 150 سے زائد افراد شہید و زخمی ہو گئے۔
-
کوئٹہ میں پھر ٹارگٹ کلنگ،2 شہید،1 زخمی
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۹پاکستان کے صوبے بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کے تازہ واقعے میں دو افراد شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔
-
کابل کے انتخابات کے دفتر پر طالبان کا حملہ، 15 جاں بحق
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۶طالبان نے کابل میں ناموں کے اندراج کے ایک مرکز پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق ہوئے۔
-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت
Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۳پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے تکفیری دہشتگردوں کی جانب سے شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کی ہے۔
-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف دھرنا
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۲شیعہ ہزارہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف گذشتہ دو روز سے احتجاجی دھرنا جاری ہے۔
-
کوئٹہ میں دہشتگردی کے واقعے کی مذمت
Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۰کوئٹہ کے علاقے قندھاری بازار میں اتوار کی روز دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک شیعہ ہزارہ مسلمان شہید جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔
-
آئندہ ہجری سال کو حضرت علی (ع) کا سال منانے کا اعلان
Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۹ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام و المسلمین مہدی مہدوی پور نے کہا ہے کہ پورے برصغیر کے مسلمان سنہ چودہ سو چالیس ہجری قمری کو سال امام علی علیہ السلام کے طور پر منائیں گے۔
-
ولی خدا، جانشین پیغمبرۖ، ہمسر زہرائے اطہر کا جشن ولادت باسعادت
Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵مولود کعبہ، جانشین پیغمبر، فاتح خیبر و خندق، مولائے متقیان، مولی الموحدین، مولا امیرالمومنین حضرت علی بن ابیطاب علیہ الصلواۃ و السلام کے مبارک یوم ولادت باسعادت پر پورے اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں جشن و سرور اور محفل و مقاصدہ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
آخر میں اس (شیعہ سُنّی) جنگ کا فائدہ امریکہ کوہے- سید حسن نصراللہ
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۲شام،عراق اور کچھ مہینوں سے یمن میں ان کا ہدف تھا کہ سُنّی مسلمانوں اور سُنّی جوانوں کے احساسات کو اُبھاریں اور انہیں کہا جائے کہ یہ شیعہ اور سُنّی کی جنگ ہے، آؤ ان کو قتل کرو، بادشاہوں، حکمرانوں، پُرشکم لوگوں، اربوں ڈالروں کے مالک لوگوں اور قوموں کو لوٹنے والوں کی نیابت میں جنگ کرو،آخر میں اس جنگ کا فائدہ امریکہ کو ہے