SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شیعہ مسلمان

  • اہلبیت علیھم السلام کی تعلیمات سے سامراجی طاقتوں کو شکست دی ، رہبر انقلاب اسلامی

    اہلبیت علیھم السلام کی تعلیمات سے سامراجی طاقتوں کو شکست دی ، رہبر انقلاب اسلامی

    Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایران نے اہلبیت علیھم السلام کی تعلیمات سے درس لیکر، عالمی سامراج کو شکست دی اور ترقی کی منازل طے کی ہیں۔

  • صیہونیوں کے ساتھ کسی بھی طرح کا تجارتی معاملہ نہ کیا جائے، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم

    صیہونیوں کے ساتھ کسی بھی طرح کا تجارتی معاملہ نہ کیا جائے، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم

    Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹

    بحرین کے بزرگ مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے بحرینی عوام کو صیہونیوں کے ساتھ ہر طرح کے تجارتی معاملات اور لین دین کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • عراق میں سیاسی بحران کے خاتمے کے آثار

    عراق میں سیاسی بحران کے خاتمے کے آثار

    Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۶

    عراق میں سیاسی بحران کے خاتمے کے آثار دکھائی دینے لگے ہیں اور شیعہ کوآرڈی نیشن کمیٹی میں شامل جماعتوں نے پارلیمنٹ کا اجلاس جلد بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • عراق میں سیاسی بحران نئے مرحلے میں داخل

    عراق میں سیاسی بحران نئے مرحلے میں داخل

    Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴

    عراق کی شیعہ سیاسی جماعتوں کی کوآرڈینیشن کمیٹی نے پارلیمانی کارروائی پارلیمنٹ سے باہر انجام دینے کے لیے کرد اور سنی سیاسی دھڑوں کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔

  •  طالبان کی فائرنگ سے شیعہ ہزارہ طالبان کمانڈر جاں بحق

    طالبان کی فائرنگ سے شیعہ ہزارہ طالبان کمانڈر جاں بحق

    Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰

    طالبان نے فائرنگ کر کے اپنے ہی شیعہ ہزارہ طالبان کمانڈر کی جان لے لی۔

  • شیعہ مسلمانوں پر حملے رکوانے کی اپیل

    شیعہ مسلمانوں پر حملے رکوانے کی اپیل

    Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸

    اقوام متحدہ نے افغانستان کی طالبان انتظامیہ سے ، شیعہ مسلمانوں کے خلاف حملوں کی روک تھام کی اپیل کی ہے۔

  • محرم الحرام ہمیں مذہبی ہم آہنگی اور اخوت و محبت کا درس دیتا ہے: اہلسنت علماء

    محرم الحرام ہمیں مذہبی ہم آہنگی اور اخوت و محبت کا درس دیتا ہے: اہلسنت علماء

    Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۴

    پاکستان کے اہلسنت علماء نے محرم الحرام کوسماج میں مذہبی ہم آہنگی اور اخوت و محبت پیدا کرنے کا ایک اہم موقع قرار دیتے ہوئے تمام مکاتب فکر سے اپیل کی ہے کہ وہ ان ایام میں عوام کو آپسی بھائی چارے اور اخوت کی طرف دعوت دیں۔

  • افغانستان، محرم الحرام کے لیے خصوصی سیکورٹی پلان کا اعلان

    افغانستان، محرم الحرام کے لیے خصوصی سیکورٹی پلان کا اعلان

    Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۰

    افغانستان کے صوبے ڈائی کنڈی کی طالبان انتظامیہ نےمحرم الحرام کے سیکورٹی پلان کا اعلان کردیا ہے۔

  • سعودی عرب، شیعہ مسلمانوں کی گرفتاریوں میں تیزی

    سعودی عرب، شیعہ مسلمانوں کی گرفتاریوں میں تیزی

    Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹

    سعودی عرب کے مشرقی علاقوں میں شیعہ مسلمانوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ ایک بار پھر تیز ہو گیا ہے۔

  • سعودی عرب کی جیلوں میں قید ہیں اہم شیعہ شخصیات

    سعودی عرب کی جیلوں میں قید ہیں اہم شیعہ شخصیات

    Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۱

    تازہ رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ 20 سعودی شیعہ شخصیات اب بھی سلاخوں کے پیچھے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان میں

    ہندوستان میں "مردم شماری 2027" کے پہلے مرحلے کا آغاز

    ۳۰ minutes ago
  • ہندوستان: لال قلعہ سے نریندر مودی نے کہا "دماغی نکسل"، انسٹاگرام پر بن گئی "دماغی نکسل پارٹی"

  • فلسطینیوں پر ہونے والے تشویشناک تشدد کو روکا جائے: پوپ لیو چہاردہم

  • ہندوستان: بہار کے ایک مندر میں بھگدڑ، سات افراد ہلاک

  • ایرانی پائلٹوں کی صورت حال واضح کی جائے: قطر سے ایران کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS