-
ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ میں ہندوستانی حکام کی دلچسپی
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۲ایران کے وزیر صحت نے اپنے دورہ ہندوستان کے اختتام پر کہا کہ ہندوستانی حکام ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
-
ذیابیطس کا عالمی دن
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۲شوگر کاعالمی دن منانے کا ایک مقصد اس بیماری کے لاحق ہونے کی وجوہات اور اس سے بچاؤ کے طریقوں پر عمل کرنا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ تین فلسطینی نوجوان شہید
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۹صیہونی فوجیوں نے عزہ کے مشرقی علاقے دیرالبلح میں حملہ کر کے کم سے کم تین فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
-
ایرانی سرجنوں نے ایک ہی دن میں پچاس سرجریز انجام دےکررکارڈ قائم کیا
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۱:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
دنیا بھر میں عالمی یوم صحت
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۴دنیا بھر میں آج عالمی یوم صحت منایا جا رہا ہے۔
-
بچوں کی سلامتی سے متعلق پروگرام
Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۴فوٹو گیلری
-
ایرانی صحت کی اصلاحاتی منصوبہ بندی کی تعریف
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۵پاکستان کے وزیر صحت نے ایران کی صحت کی اصلاحاتی منصوبہ بندی کی تعریف کی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون کا فروغ
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۳ایران کے وزیر صحت نے صحت کے شعبے میں پاکستان کے ساتھ تعاون کے فروغ کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
بحرین، جیلوں میں حفظان صحت کی ابتر صورت حال
Oct ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۴بحرین کی جیل میں حفظان صحت سے متعلق ناقص انتظامات کی بنا پر ایک قیدی کے جاں بحق ہونے کی خبر کے اعلان کے ساتھ ہی اس ملک کی وزارت داخلہ نے ایک رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ جیلوں میں بند قیدیوں کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔
-
ایران کے صوبے شمالی خراسان میں ڈاکٹروں کی ٹیم کی طبی سہولیات
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۰فوٹو گیلری