-
فرانس کو جھٹکا یورپی کمیشن کیلئے تقرری مسترد
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۷یورپی کمیشن نے فرانس کی جانب سے نامزد کردہ امیدوار برائے یورپی کمشنر سلووی گولارڈ کی تقرری کو مسترد کردیا۔
-
روس اور وینزویلا میں با ضابطہ رابطہ
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۸وینزویلا کے صدر نے روس کے نائب وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کو انتہائی اہم قرار دیاہے ۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کے مواخذے کے لیے گھیرا تنگ
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۲امریکا میں صدر ٹرمپ کے مواخذے کے عمل کا آغاز ہوگیا ہے، اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹس نے وائٹ ہاؤس سے یوکرائنی صدر اور امریکی صدر کے درمیان ہونے والی مشکوک گفتگو کے مسودے تک رسائی دینے کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
انتخابات کے کامیاب انعقاد پرافغان صدر کا اظہار تشکر
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۷افغانستان میں کل ہونے والے صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا، صدارتی انتخابات کے دوران مختلف پولنگ اسٹیشنز پر 13 حملوں میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک اور 76 زخمی ہوئے۔
-
فرانس کے سابق صدر جیک شیراک انتقال کرگئے
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۱فرانس کے سابق صدر جیک شیراک انتقال کرگئے۔
-
مصر میں حالات کشیدہ، صدرالسیسی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۸مصر میں مظاہرین نے صدرالسیسی کو مستعفی ہونے کیلئے ایک ہفتے کا وقت دے دیا ہے۔
-
افغانستان میں قیام امن میں ایران کا اہم کردار
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶سابق افغان صدر نے افغانستان میں قیام امن کی کوششوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اہم کردار پر زور دیا
-
خطے میں اغیار کی موجودگی، عالمی توانائی کے لئے خطرہ: حسن روحانی
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۲صدر مملکت نے کہا کہ خطے میں اغیار کی موجودگی، تیل، عالمی توانائی اور شپنگ کی سیکورٹی کے لئے ایک بڑا خطرہ ہے
-
امریکہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کا حامی: ترکی
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۸ترکی کے صدر کا کہنا ہے کہ امریکہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کا حامی ہے۔
-
اقوام متحدہ نے کی افغانستان میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کی مذمت
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۸اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے ان حملوں کو ناقابل قبول عمل قراردیا ہے۔