-
امریکہ، پائپ لائن نیٹ ورک کی جزوی بحالی
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸جو بائیڈن نے کہا ہے کہ سائبر حملے سے متاثرہ پائپ لائن نیٹ ورک مکمل طور سے بحال ہونے ميں وقت لگے گا۔
-
پاکستانی صدر کی جانب سے صیہونی جرائم کی مذمت
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۶پاکستان کے صدر نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جرائم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے-
-
ایران میں صدارتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آغاز
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۰ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی نے تیرہویں صدارتی انتخابات میں شرکت کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کردیا ، کاغذات نامزدگی 11 مئی سے جمع کرائے جاسکتے ہیں اور یہ سلسلہ پانچ دنوں تک جاری رہے گا۔
-
بیلا روس کے صدر کا پیشگی اقدام
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۵بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکوف نے قتل کے خدشے کے پیش نظرصدارتی آرڈینس پر دستخط کردیئے۔
-
فرانسیسی مسلمانوں اور تارکین وطن کو خطرات کا سامنا
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۸فرانس میں مقیم مسلمانوں اور تارکین وطن کو نئی دھمکیوں اور خطرات کا سامنا ہے۔
-
شہادت حضرت علی (ع) کے ماتمی جلوسوں پر پابندی کی مذمت
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵پاکستان کےصدر عارف علوی نے علامہ سید ساجد علی نقوی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے جس میں اُنہوں نے رمضان المبارک اور مجالس میں انسدادِ کورونا تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی عراق کے وزیر اعظم سے ملاقات
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۴ایران کے وزیر خارجہ نے پیر کی شام بغداد میں عراق کے وزیر اعظم سے ملاقات کی جس میں ملکوں کے درمیان روابط کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ایران کے صدر سے پاکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۱پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود نے ایران کے صدر سے ملاقات کی اور باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
افریقی ملک چاڈ کے صدر جاں بحق
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۲چاڈ کے صدر مبینہ طور سے باغیوں کے ساتھ ہونے والی ایک جھڑپ کے دوران اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں۔
-
امریکہ و جاپان کا مشترکہ بیان علاقے کے لئے خطرہ ، ہمارے داخلی امور میں مداخلت سے دور رہیں امریکہ و جاپان ، چین کا انتباہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۹چین نے امریکہ اور جاپان کے مشترکہ اعلامیئے کو داخلی امور میں مداخلت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔