-
افغان صدر کی جانب سے کابل حملے کی مذمت
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۵افغانستان کے صدر نے کابل دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے متاثر ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کے دورہ ایران کا آغاز مشہد مقدس سے
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۸پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اپنے دورہ ایران کا آغاز آج مشہد مقدس سے کریں گے اور بارگاہ حضرت امام رضا (ع) میں حاضری دیں گے۔
-
ایران کی مسلح افواج کا قومی دن۔ تصاویر+ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۰۱۸ اپریل ایران میں مسلح افواج کے قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔اس مناسبت کی مرکزی تقریب بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کے مزار کے قرب وجوار میں منعقد ہوئی جس کو صدر مملکت حسن روحانی نے خطاب کیا۔اس موقع پر مسلح افواج نے پریڈ انجام دی اور قومی سطح پر تیار کئے جانے والے پیشرفتہ جنگی طیارے ’’کوثر‘‘ سمیت جدید ترین ہتھیاروں کی نمائش بھی کی گئی۔
-
سپاہ کو دہشت گرد قرار دینا امریکہ کی مکاری ہے: صدر روحانی
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امریکہ کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کے اقدام کو مکارانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی توہین، ایرانی مسلح افواج اور ہماری عظیم قوم کی توہین ہے۔
-
پیرو کے سابق صدر کی خودکشی
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۶پیرو کے سابق صدر نے گولی مار کر خودکشی کرلی۔
-
شامی صدر سے عراق کے قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۴عراق کے قومی سلامتی کے مشیر نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات دو طرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
جوہری ٹیکنالوجی کے قومی دن کی تقریب سے صدر مملکت کا خطاب
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۴ایران میں 13ویں جوہری ٹیکنالوجی کے قومی دن کی تقریب کا انعقاد کیا گیاہے جس میں صدر مملکت حسن روحانی اور دوسرے اعلی حکام شریک ہیں۔
-
سیلاب متاثرین کی امداد میں رکاوٹیں ڈالنا سنگین جرم ہے، صدر ایران
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۰صدر ایران نے سیلاب زدگان کے لیے بیرونی امداد کی ترسیل کی راہ میں ڈالی جانے والی رکاوٹوں کو سنگین جرم قرار دیا ہے۔
-
علاقائی نظام میں ایران کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، عراقی صدر
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۲عراقی صدر نے کہا ہے کہ کوئی نیا علاقائی نظام اسلامی جمہوریہ ایران کو نظرانداز نہیں کر سکتا بالکل اسی طرح کہ جس طرح سے عراق کی عرب حقیقت کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔
-
ہندوستان کی اپنی سالمیت اور سلامتی کے تحفظ پرتاکید
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۶ہندوستان کے صدر کا کہنا ہے کہ وہ اپنی ملکی سالمیت اور سلامتی کے تحفظ کی خاطر ہر ضروری اقدام اُٹھانے سے ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرے گا۔