-
صدرکا اقدام غیر قانونی، اسمبلی بحال: سری لنکا کی سپریم کورٹ
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۱سری لنکا کی سپریم کورٹ نے صدر سری سینا کے اسمبلی تحلیل کرنے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دے کر اسمبلی بحال کردی۔
-
دنیا میں تشدد و تسلط پسندی کا خاتمہ کرنے کے لئے فرانس کی اپیل
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۳فرانس کے صدر امانوئل میکرون نے جنگ و تشدد میں امریکہ اور اس کے اتحادی مغربی ملکوں کے کردار کی طرف کوئی اشارہ کئے بغیر دنیا سے تشدد و تسلط پسندی کا خاتمہ کئے جانے کی اپیل کی ہے۔
-
سری لنکا میں معطل پارلیمنٹ بحال
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۸سری لنکن صدر سری سینا نے ملک میں جاری بحران کے پیش نظرمعطل پارلیمنٹ بحال کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
سری لنکا میں وزیراعظم کی برطرفی کے بعد ہنگامے
Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۱سری لنکا میں آئینی بحران سر اٹھا نے لگا، صدر سری سینا کی جانب سے سری لنکن وزیراعظم رانیل وکراما سنگھے کی برطرفی کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے۔
-
پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا:صدر پاکستان
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۵پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ترکی پاکستان کا اہم دوست ملک ہے۔
-
سری لنکامیں وزیراعظم برطرف پارلیمنٹ معطل
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۹سری لنکا کے صدر نے وزیراعظم کو برطرف کرکے پارلیمنٹ کو 16 نومبر تک کے لیے معطل کردیا ہے۔
-
امریکہ قانونی اور سیاسی جنگ ہار چکا ہے، صدر ڈاکٹر حسن روحانی
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۹صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی معاہدوں کی پامالی کے باعث امریکہ قانونی اور سیاسی لحاظ سے دنیا میں ناکام ہو گیا ہے۔
-
جنوبی کوریا کے سابق صدر کو 15 سال قید کی سزا
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۵جنوبی کوریا کے سابق صدر لی میونگ بک کو کرپشن کے الزام میں 15 سال قید اور 13 ارب وون جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔
-
متحدہ عراق کا حامی ہوں: عراق کے نئے صدر
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۷عراقی پارلیمنٹ نے برہم صالح کو عراق کا نیا صدر منتخب کرلیا ہے۔
-
عراقی صدارت کے لئے دو خواتین سمیت تیس امیدوار نامزد
Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۰تیس عراقی رہنماؤں نے صدارت کے لئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے ہیں۔