-
امریکہ کی خودپسندی کا مقابلہ کئے جانے پر ایران کی تاکید
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۸ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے حکومت امریکہ کی خودپسندی کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکیوں کو جان لینا چاہئے کہ وہ تاوان ادا کئے بغیر کسی بین الاقوامی معاہدے سے باہر نہیں نکل سکتے۔
-
ٹرمپ نے سنگین غلطی کی ہے، سابق امریکی صدور
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۵امریکہ کے سابق صدور جمی کارٹر اور باراک اوباما نے ایٹمی معاہدے کے بارے میں ٹرمپ کے فیصلے کو امریکی تاریخ کی ایک بڑی غلطی قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کےصدرکی جانب سے متنازع آرڈیننس جاری
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۱پاکستان کےصدر منون حسین نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کا متنازع آرڈیننس جاری کردیا ہے۔
-
23 مارچ پاکستان کی تاریخ میں سنگ میل
Mar ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۵پاکستان کے صدر اور وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا راز جمہوریت میں پوشیدہ ہے۔
-
ایران اور یورپ کے درمیان سیاسی آمد و رفت کا نیا دور
Feb ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۶آج دو یورپی ملکوں کے عہدیدار تہران کے دورے پر ہیں- ہالینڈ کی وزیرخارجہ زیگریٹ کاگ ایرانی حکام سے ملاقات کے لئے منگل کی رات تہران پہنچے ہیں۔
-
صدر ڈاکٹر حسن روحانی نئی دہلی پہنچ گئے
Feb ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ حیدرآباد سے نئی دہلی پہنچ گئے ہیں۔
-
افریقی صدر زوما کے استعفے کے بعد سرل راما فو صدر نامزد
Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۳نئے صدر کو ملک کے بحرانوں سے نمٹنے کے لیے شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔
-
امریکہ کا منافقانہ رویہ اور ایرانی عوام کی ہوشیاری
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۵اسلامی جموریہ ایران کے صدر نے ان امریکی حکام کو مخاطب کرتے ہوئے، جو ایرانی عوام کی حمایت کے لئے مگر مچھ کے آنسو بہاتے ہیں، کہا ہے کہ ایران کے عوام نے علاقے میں تمہارے جارحانہ اقدامات کو بھلایا نہیں ہے، تم نے افغانستان اور عراق پر حملہ کیا اور داعش کی مدد کی اور وہ تم ہو جو چاہتے ہو کہ علاقہ میں امن قائم نہ ہو-
-
ایران کے عوام اسلامی جمہوریت کا راستہ کبھی ترک نہیں کریں گے
Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلامیت اور جمہوریت کو حضرت امام خمینی رح کی یاد گار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے عوام اسلام اور اسلامی جمہوریت کا راستہ کبھی بھی ترک نہیں کریں گے۔
-
ایران میں مذاہب اور قومیں غم و خوشی میں ساتھ ساتھ
Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایرانی قوم شہدا کے خون کی پاسداری کرتی ہے اور یہاں تمام قومیں اور مذاہب غم اور خوشی میں ایک دوسرے کے ساتھ ہیں اور رہیں گے۔