-
ٹرمپ کی عدالت میں پیشی
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالت کے روبرو پیش ہوکر اپنے اوپر لگائے جانے والے الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
ٹرمپ کی عدالت میں پیشی کی تیاری، 35 ہزار پولیس اہلکار تعینات
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۳سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی رہائشگاہ مارالاگو سے نیویارک پہنچ چکے ہیں جہاں انہیں متعدد مقدمات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
روسی صدر نے ایک لاکھ سینتالیس ہزار نو جوانوں کو فوجی ٹریننگ میں شامل کرنے کا حکم دے دیا
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶روس کے صدر پوتین نے ملک کے ایک لاکھ سینتالیس ہزار نو جوانوں کو فوری طور پر فوجی ٹریننگ میں شامل کئے جانے کا حکم جاری کیا ہے
-
تمام ملکوں کے ساتھ متوازن تعلقات کے خواہاں ہیں، صدر ایران
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۶ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کی خارجہ پالیسی تمام ملکوں کے ساتھ متوازن تعلقات کے قیام پر استوار ہے۔
-
فرانس: پرامن مظاہروں کو کچلنے کا سلسلہ جاری، 35 لاکھ فرانسیسی شہری سڑکوں پر
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۹فرانس میں مظاہرین کی وحشیانہ سرکوبی کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
-
الیکشن کے معاملے پر پاکستانی صدر کا وزیراعظم کے نام خط
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵پاکستان کے صدر نے وزیراعظم شہباز شریف پر زور دیا ہے کہ وہ مقررہ وقت پرانتخابات کے انقعاد کے لیے متعلقہ حکام کو الیکشن کمیشن کی معاونت کی ہدایات جاری کریں ۔
-
چین اور روس کے تعلقات میں فروغ پر امریکا کو تشویش
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۳بعض امریکی حکام نے چین اور روس کے صدور کی ملاقات کو ایک تشویشناک پیغام سے تعبیر کیا ہے
-
چین روس نزدیکی، امریکہ بیک فٹ پر
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۲امریکہ کا کہنا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ نے چین کے ساتھ رابطہ کا راستہ کھلا رکھا ہے۔
-
ایران کی پالیسی علاقے میں امن و استحکام کی برقراری ہے، کمال خرازی
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹجک کونسل کے سربراہ سید کمال خرازی نے بیروت میں لبنان کے صدر سے ملاقات میں کہا کہ ایران کی پالیسی علاقے کے ملکوں میں امن و استحکام کی برقراری ہے
-
ایران کے صدر کی جانب سے ماہ مبارک رمضان کی مبارک باد
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۹ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں ماہ مبارک رمضان کی آمد کی مناسبت سے مبارک باد پیش کی ہے۔