-
صیہونی حکومت معاہدے کی شرائط پر عمل نہیں کرنا چاہتی: تحریک جہاد اسلامی
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۱فلسطین کی مزاحمتی تنظیم تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں امن کمیٹی کے نام سے ایک وفد کی تشکیل پر حیران ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ صیہونی حکومت معاہدے کی شرائط پر عمل کرنا نہیں چاہتی۔
-
عراق کے وزیر خارجہ کا مجوزہ دورۂ ایران، وزیر خارجہ کے علاوہ صدر ایران سے بھی ملاقات کا شیڈول
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۱ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق عراق کے وزیر خارجہ کا دورۂ ایران طے ہوچکا ہے جس میں وہ ایرانی وزیر خارجہ کے علاوہ صدر ڈاکٹر پزشکیان سے بھی ملاقات کریں گے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا تازہ خطاب، مغربی میڈیا کی خاص کوریج
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۰رہبر انقلاب اسلامی کے عید بعثت کے خطاب کو مغربی میڈیا نے خاص کوریج دی ہے۔
-
ایران میں رونما ہونے والا حالیہ فتنہ امریکی تھا, اس فتنے کا اصلی مجرم امریکی صدر ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۸رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایران میں رونما ہونے والا حالیہ فتنہ امریکی تھا جس کا مقصد ایران کو نگل جانا تھا اور اس فتنے کا اصلی مجرم امریکی صدر ہے-
-
ٹرمپ انتظامیہ کا پہلا سال ناکام: سی این این کا سروے
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۴سی این این چینل کے سروے کے مطابق اکثر امریکیوں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کا پہلا سال ناکام رہا ہے۔
-
ایران کے خلاف کارروائی نہ کرنے کے بارے میں ٹرمپ کی وضاحت
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف کارروائی کرنے کی بارہا دوہرائی گئیں اپنی دھمکیوں پر عمل نہ کرنے کی وضاحت کی ہے۔
-
صدر مملکت اور پوتین کے درمیان اہم ٹیلیفونی گفتگو، روسی صدر کا رہبرانقلاب اسلامی اور ملت ایران کی خدمت میں پرخلوص سلام
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۰صدر ایران نے ملک کے حالیہ واقعات میں امریکہ، صیہونی حکومت اور بعض یورپی ملکوں کے براہ راست کردار اور مداخلت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت ظالمانہ پابندیوں کے اثرات کم کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔
-
وینزویلا کی اپوزیشن رہنما ماریا کورینا ماچادو کا نوبل امن انعام امریکی صدر ٹرمپ کے حوالے
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۷نوبل انسٹی ٹیوٹ کے قانون کے برخلاف وینزویلا کی اپوزیشن رہنما ماریا کورینا ماچادو نے اپنا نوبل امن انعام امریکی صدر ٹرمپ کو دے دیا ہے۔
-
روس اور چین گرین لینڈ کے لئے خطرہ نہیں ہیں: روسی وزارت خارجہ
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۴روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے زور دے کر کہا ہے کہ روس اور چین گرین لینڈ کے لئے کوئی خطرہ نہیں ہیں۔
-
اسرائیل فخر سے یہ بات کہہ رہا ہے کہ ایران میں مخالفین کو اس نے جنگی اسلحے سے لیس کیا تھا: سید عباس عراقچی
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۰ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسرائیل فخر کے ساتھ یہ بات کہہ رہا ہے کہ اس نے مخالفین کو جنگی اسلحے سے لیس کیا جس کی وجہ سے سینکڑوں افراد مارے گئے۔