SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صدر مسعود پزشکیان

  • صدر ایران شہید رجائی بندرگاہ کے واقعے کی ساری صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں

    صدر ایران شہید رجائی بندرگاہ کے واقعے کی ساری صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں

    Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۷

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان شہید رجائی بندرگاہ کے حادثے کے تعلق سے صورتحال پر پوری طرح نظر رکھے ہوئے ہیں اور ایک ایک لمحے کی خبر لے رہے ہیں۔

  • ایران ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لئے مدد  کرنے پر تیار ہے: صدر ایران

    ایران ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لئے مدد کرنے پر تیار ہے: صدر ایران

    Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۱

    ایران کےصدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پاکستانی وزیر اعظم کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو کے دوران پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی میں کمی لانے کے سلسلے میں ہر طرح کی مدد پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔

  • صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان کی فٹبال میچ میں شرکت + ویڈیو

    صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان کی فٹبال میچ میں شرکت + ویڈیو

    Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۱

    صدر ایران مسعود پزشکیان نے لیبر ویک کے موقع پر، ملک کے محنت کشوں کے اعزاز میں منعقد ایک فٹ بال میچ میں، پہلے ہاف میں محنت کشوں کی طرف سے کھیلا جبکہ دوسرے ہاف میں انہوں نے لیجینڈ کھلاڑیوں کے ساتھ اپنے جوہر کا مظاہرہ کیا۔

  • صدر ایران کی جانب سے دنیا کے تمام کیتھولک عیسائیوں کو پاپ فرانسیس کے انتقال کی تعزیت

    صدر ایران کی جانب سے دنیا کے تمام کیتھولک عیسائیوں کو پاپ فرانسیس کے انتقال کی تعزیت

    Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایک پیغام جاری کرکے کیتھولک عیسائیوں کے پیشوا پاپ فرانسس کےانتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔

  • ہماری حکومت نے اپنے اقدامات کو مذاکرات سے وابستہ نہیں کیا ہے: ایرانی صدر

    ہماری حکومت نے اپنے اقدامات کو مذاکرات سے وابستہ نہیں کیا ہے: ایرانی صدر

    Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۶

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ ان کی حکومت نے اپنے اقدامات اور کوششوں کو مذاکرات سے وابستہ نہیں کیا ہے۔

  • ہماری فوج ملک و قوم کا مضبوط حصار ہے: صدر ایران

    ہماری فوج ملک و قوم کا مضبوط حصار ہے: صدر ایران

    Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۷

    صدر ایران نے کہا ہے کہ فوج ملک و قوم کا مضبوط حصار، معاشرے کے لیے عزت کا سرچشمہ، ولایت کی زینت اور قوم و ملک کی دوست اور مددگار ہے۔

  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی جانب سے رہبر انقلاب اسلامی کی حکیمانہ رہنمائیوں کی قدردانی

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی جانب سے رہبر انقلاب اسلامی کی حکیمانہ رہنمائیوں کی قدردانی

    Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے رہبر انقلاب اسلامی کی حکیمانہ رہنمائیوں کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کا عمل معمول کے مطابق جاری ہے اور مملکت کا انتظام بھی فطری انداز میں چلایا جا رہا ہے۔

خاص خبریں

  • صیہونی حکومت کے جانی نقصانات کا انکشاف
    صیہونی حکومت کے جانی نقصانات کا انکشاف
    ۱ hour ago
  • امریکی صہیونی دشمن کے حملوں میں 3090 رہائشی مکانات اور 13 طبی مراکز تباہ: ایرانی حکومتی ترجمان
  •  اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا جواب
  • ایران: امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کا ہر مرکز ہمارا ہدف رہا ہے
  • امریکی و صیہونی مسلط کردہ جنگ کے آغاز سے اب تک دشمن کے 82 ڈرون طیارے تباہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS