-
وینزویلا کے صدر کا بیان، ایران نے ہماری بڑی مدد کی
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۹وینزویلا کے صدر کا کہنا ہے کہ ایران اور وینزویلا دنیا میں ایک غیر نوآبادیاتی نظام کے ظہور کے پیش رو ہیں۔
-
وینیز ویلا کے صدر سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴وینیز ویلا کے صدرنکولس مادورو ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے۔
-
ایران اور ونزویلا کے سربراہان مملکت کی ٹیلیفونی گفتگو، تعلقات کے مزید فروغ کے لئے پر عزم
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران اور ونزویلا کے سربراہان مملک نے دونوں کے ممالک کے قرینی تعلقات کے مزید فروغ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ ونزوئیلا کی تفصیلات
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایک ٹوئٹ میں اپنے کامیاب دورہ ونزوئیلا کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ ونزوئیلا کے اعلی حکام منجملہ صدر مادرو سے ملاقات میں باہمی تعلقات کی توسیع اور استحکام پر زور دیا گیا۔
-
مادورو نے عالمی برادری سے امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کی اپیل کی
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۹ونزوئیلا کے صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے امریکہ کی یکطرفہ اور غیرقانونی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
ونزوئیلا کے صدر نے یورپی یونین کے نمائندے کو ملک بدر کر دیا
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۳یورپی یونین نے کاراکاس کے خلاف اپنی دشمنانہ کارروائی جاری رکھتے ہوئے ونزوئیلا کے 11 اعلی حکام پر پابندیاں عائد کیں۔
-
ایران کا چھٹا بحری جہاز غذا و دوا لیکر ونیزویلا پہنچ گیا
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۵امریکی پابندیوں کے شکار ملک ونیزویلا کے لیے غذائی اشیا اور دوائیں لیکر جانے والا ایرانی بحری جہاز لاگاریا کی بندرگاہ کے قریب پہنچ گیا ہے۔
-
ٹرمپ نے گھٹنے ٹیک دیئے، ونزوئیلا کے صدر سے ملاقات کی خواہش
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۴امریکی صدر ٹرمپ نےونزوئیلا کے بارے میں ایک بار پھر اپنے موقف سے پسپائی اختیار کی۔
-
ونزوئیلا نے ایران کے جرأت مندانہ اقدام کا خیر مقدم کیا
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۲ونزوئیلا کے وزیر پٹرولیئم نے اپنے ٹوئٹر پیج پر فارسٹ آئل ٹینکر کی تصاویر شائع کر کے ایران کے جرئت مندانہ اقدام کی قدردانی کی ہے۔
-
امریکہ اور کولمبیا، وینزوئلا کے صدر کو اغوا کرنا چاہتے تھے
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۰وینزوئلا کی حکومت نے کولمبیا سے تعلق رکھنے والی چند فوجی کشتیوں کو بھاری ہتھیاروں کے ساتھ ملکی سمندر سے پکڑنے کا اعلان کیا ہے۔