SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صدر وینیزویلا نکولس مادورو

  • مادورو کی حمایت میں وینزوئیلا کے عوام کا اجتماع

    مادورو کی حمایت میں وینزوئیلا کے عوام کا اجتماع

    Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۷

    وینزوئیلا کے ہزاروں افراد نے اپنے ملک کے قانونی صدر نکولس مادورو کی حمایت میں ایک بار پھر دارالحکومت کراکاس کی سڑکوں پر نکل کر وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا۔

  • وینزوئیلا کے بارے میں جان بولٹن کا مداخلت پسندانہ بیان

    وینزوئیلا کے بارے میں جان بولٹن کا مداخلت پسندانہ بیان

    Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۸

    امریکی صدر کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے اپنے مداخلت پسندانہ بیان میں دعوی کیا ہے کہ روس کی فوجی موجودگی وینزوئیلا اور پورے جنوبی امریکہ کے لئے ایک خطرہ ہے۔

  • ونزوئیلا میں روس کی فوجی موجودگی دو طرفہ سمجھوتے کے دائرے میں ہے: ماسکو

    ونزوئیلا میں روس کی فوجی موجودگی دو طرفہ سمجھوتے کے دائرے میں ہے: ماسکو

    Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵

    روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ وینزوئیلا کے ساتھ دو طرفہ سمجھوتے کے تحت روس کے فوجی مبصرین دفاعی و تکنیکی تعاون کے لئے اس ملک میں موجود ہیں۔

  • کراکاس اور ماسکو تعلقات دونوں ملکوں کے لیے سود مند ہیں، نکولس مادورو

    کراکاس اور ماسکو تعلقات دونوں ملکوں کے لیے سود مند ہیں، نکولس مادورو

    Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۱

    وینیزویلا کے صدر نے کراکاس اور ماسکو تعلقات کو دونوں ملکوں کے لئے سود مند قرار دیا ہے۔

  • حکومت میں بنیادی تبدیلی کے لئے مادورو نے وزیروں سے استعفا طلب کرلیا

    حکومت میں بنیادی تبدیلی کے لئے مادورو نے وزیروں سے استعفا طلب کرلیا

    Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۳

    وینیزویلا کے صدر نیکلس مادورو نے اپنی کابینہ میں بنیادی تبدیلی کرنے کے لئے وزرا سے استعفے طلب کر لئے ہیں۔

  • وینیزویلا کے سلسلے میں امریکی رویے پر کیوبا کی تنقید

    وینیزویلا کے سلسلے میں امریکی رویے پر کیوبا کی تنقید

    Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۱

    کیوبا کے صدر نے وینیزویلا کے خلاف امریکہ کے جارحانہ رویے پر شدید تنقید کی ہے۔

  • وینزوئیلا میں گوائیدو کی جانب سے ہنگامی صورت حال کا اعلان

    وینزوئیلا میں گوائیدو کی جانب سے ہنگامی صورت حال کا اعلان

    Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۹

    وینزوئیلا کے حکومت مخالفین کے رہنما اور خودساختہ صدر خوان گائیدو نے ملک میں ہنگامی حالت کا اعلان کیا ہے۔

  • وینزوئیلا میں بجلی منقطع ہونے سے پیدا ہونے والے مسائل

    وینزوئیلا میں بجلی منقطع ہونے سے پیدا ہونے والے مسائل

    Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۲

    وینزوئیلا میں بجلی کے بحران کے باعث تعلیمی ادارے اور کمپنیوں میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔ اسی کے ساتھ دارالحکومت کراکاس سمیت مختلف شہروں میں عوام نے ایک بار پھر مظاہرہ کر کے مادورو کی حمایت کا اعلان کیا۔

  • بجلی کے نظام میں تخریب کاری پر وینزوئیلا کے صدر کا ردعمل

    بجلی کے نظام میں تخریب کاری پر وینزوئیلا کے صدر کا ردعمل

    Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۸

    وینزوئیلا کے صدر نے سائبر حملوں کو ملک کی بجلی کی سپلائی میں پیدا ہونے والے تعطل کی اہم وجہ قرار دیا ہے۔

  •  وینیزویلا کی منتخب حکومت کے خلاف نئی امریکی سازشیں

    وینیزویلا کی منتخب حکومت کے خلاف نئی امریکی سازشیں

    Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۶

    وینیزویلا میں امریکی مداخلت کا سلسلہ جاری ہے اور اب امریکہ نے تازہ ترین اقدام کے تحت وینیزویلا کی قانونی حکومت کے ساتھ تعاون کرنے والے بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان ؛ صوبہ پنجاب میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے سکیورٹی پلان تشکیل

    پاکستان ؛ صوبہ پنجاب میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے سکیورٹی پلان تشکیل

    ۸ seconds ago
  • ہندوستان: لکھنؤ کے ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں خوفناک آتش زدگی، 15 طلبا ہلاک

  • دہشت گرد تنظیموں سے مذاکرات ممکن نہیں:پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر اعلی

  • پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

  • بحری محاصرہ ختم اور ایران کے بعض منجمد اثاثے بحال: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS