-
ایران اور افغانستان کے درمیان تجارتی حجم ساڑھے تین ارب ڈالر سے زائد
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۴ایران اور افغانستان کے درمیان تجارتی حجم ساڑھے تین ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔
-
دنیا کے 142 ملکوں کو ایرانی منصوعات کی برآمد
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۳ایران نے 8 مہینے میں دنیا کے 142 ملکوں کو اپنی مصنوعات برآمد کی ہیں۔
-
پاکستان معاشی طور پر بحران سے نکل چکا ہے: پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے پاکستان معاشی طور پر بحران سے نکل چکا ہے اور اس پر انہوں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
-
ایرانی فلمی صنعت دنیا کی جدید ترین فلمی صنعتوں میں سے ایک ہے: پاکستانی وزیر ثقافت
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۶شیراز میں منعقدہ بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول میں پاکستان کے وزیر ثقافت نے کہا ہے کہ ایرانی فلمی صنعت دنیا کی جدید ترین فلمی صنعتوں میں سے ایک ہے۔
-
ایران کے شہر" کاشان" کو دنیا کے تخلیقی شہروں میں شامل کر لیا گیا
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۳اطلاعات کے مطابق سمرقند میں منعقدہ یونیسکو کی جنرل کانفرنس میں ایران کے ایک معروف شہر کاشان کو "فن تعمیر کے شعبے میں تخلیقی شہر" قرار دیا گيا۔
-
پاکستان بنگلہ دیش تعلقات اہم پیش رفت کی طرف گامزن، بیس سال بعد دونوں ملکوں کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کا اجلاس
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۴پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں اہم پیش رفت ہو رہی ہے، دونوں ملکوں کے درمیان بیس سال کے بعد مشترکہ اقتصادی کمیشن کا اجلاس منعقد ہوگيا۔
-
رشن فیڈریشن کونسل نے " ایران روس جامع اسٹریٹیجک معاہدہ" کو پاس کردیا
Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰رشن فیڈریشن کونسل کے اجلاس میں، ایران روس جامع اسٹریٹیجک معاہدے کو پاس کردیا گیا۔