-
اسرائیلی وزیر اعظم کے اعلان کے باوجود اب تک کسی بھی بین الاقوامی تنظیم یا ملک نے صومالی لینڈ کو تسلیم نہیں کیا ہے : صومالیہ کے وزیر خارجہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۷صومالیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے اعلان کو تیس دن گزرنے کے باوجود اب تک کسی بھی بین الاقوامی تنظیم یا ملک نے صومالی لینڈ کو تسلیم نہیں کیا ہے
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو، علاقے کے حالات اور باہمی تعلقات پر تبادلۂ خیال
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۰پاکستان کے وزیر خارجہ نے سید عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران علاقے کے حالات اور باہمی تعلقات کا جائزہ لیا۔
-
پاکستان نے صومالیہ کی ارضی سالمیت پر زور دیا
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۶پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے صومالیہ کی ارضی سالمیت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
وینزویلا میں بڑھتی کشیدگی علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرات کا سبب: سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستانی مندوب
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۲وینزویلا کے بارے میں سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ وینزویلا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرات پیدا کر رہی ہے۔
-
"گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے" اسرائیل کے ساتھ مل کر صومالی لینڈ میں نفوذ کرنے والا عرب ملک ہوا بے نقاب
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۵صہیونی تجزیہ کار کے مطابق اسرائیل، متحدہ عرب امارات اور امریکہ اس خطے کو بحیرہ احمر اور افریقہ میں اسٹریٹجک اہداف کے لئے اہم سمجھتے ہیں۔
-
غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی ناقابل قبول ؛ صومالیہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۸صومالیہ کے صدر نے غزہ سے فلسطینی عوام کی اجباری نقل مکانی کی مخالفت کی ہے۔
-
"صومالی لینڈ" کو تسلیم کرنے کے پانچ اہداف میں سعودی عرب اور مصر بھی شامل
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰ممتاز عرب تحزیہ نگار عبدالباری عطوان نے کہا ہے کہ "صومالی لینڈ" کو تسلیم کرنے کے پانچ اہداف ہیں جن میں دو ممالک سعودی عرب اور مصر بھی شامل ہیں۔
-
صومالیہ نے عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کردیا
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۹صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی جانب سے "خود مختارصومالی لینڈ ریپبلک" کو تسلیم کئے جانے کے بعد صومالیہ نے عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
او آئی سی اور عالمی برادری کا اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے پر شدید احتجاج
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۰او آئی سی سمیت دنیا کے بہت سے ممالک نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم کی جانب سے صومالی لینڈ کو تسلیم کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے اسے صومالیہ کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی کھلم کھلا خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
امریکی ایوان نمائندگان کی ڈیموکریٹ رکن الہان عمر نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے نسل پرستانہ بیان کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۴امریکی ایوان نمائندگان کی ڈیموکریٹ رکن الہان عمر نے امریکی صدر کے اس بیان کو خطرناک قرار دیا ہے جس میں انھوں نے امریکہ کے صومالی سماج کو کوڑے کرکٹ سے تعبیر کیا ہے۔