-
صومالیہ: کار بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲صومالیہ کے مرکز موغادیشو میں ہونے بم دھماکے میں کم ازکم 21 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
-
صومالیہ، ایوان صدر پر خودکش حملہ
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۲صومالیہ کے دارالحکوت موغادیشو میں خودکش حملے میں حملہ آور ہلاک اور سات شہری زخمی ہوگئے
-
صومالیہ سے بھی نکلے امریکہ کے باوردی دہشت
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۹امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ ایک بحری جنگی بیڑا صومالیہ کے ساحل کے قریب لنگرانداز ہو گيا ہے۔
-
توہین رسالت کے خلاف ساری دنیا سراپا احتجاج
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۲فرانس میں رسول اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی اہانت، گستاخانہ خاکوں کی تشہیر اور فرانسیسی صدر کے بیان کے خلاف عالم اسلام کے ساتھ ساتھ یورپی ممالک میں بھی احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
موغادیشو حملے کی ذمہ داری دہشتگرد گروہ الشباب نے قبول کی
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۷موغادیشو میں ہونے والے کاربم دھماکے کی ذمہ داری القاعدہ کی اتحادی دہشتگرد تنظیم الشباب نے قبول کی۔
-
ایران نے کی صومالیہ میں دہشتگردانہ دھماکے کی مذمت
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں دہشتگردانہ دھماکے کی مذمت کی۔
-
صومالیہ میں کار بم دھماکہ 170 جاں بحق، اقوام متحدہ کی مذمت
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۷صومالیہ میں ہونے والےکار بم دھماکے کے باعث ترک شہریوں، طالبعلموں سمیت 100 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ 70 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
-
صومالیہ میں امریکی فوجیوں پر حملے
Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۹صومالیہ میں امریکی اور یورپی فوجیوں پر حملے ہوئے ہیں۔
-
صومالیہ سنگین انسانی بحران سے دوچار: اقوام متحدہ
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۴صومالیہ کے لئے اقوام متحدہ کے سفارتکار کا کہنا ہے کہ صومالیہ کو دنیا میں سب سے زیادہ سنگین انسانی بحرانوں میں سے ایک کا سامنا ہے۔
-
صومالیہ میں الشباب کی دہشتگردی 17 ہلاک
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۷صومالیہ کے دارالحکومت میں ایئر پورٹ کے قریب خود کش بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔