-
اسرائیل کی سائبر طاقت کی ہوا نکل گئی....
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳اسرائیل کے سائبر ادارے کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے خلاف سائبر حملوں میں 2.5 گنا اضافہ ہو گیا ہے۔
-
اسرائیل میں خوف و ہراس کا ماحول، یہ اسرائیل کے تابوت پر آخری کیل تو نہیں؟
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰صیہونی میڈیا نے ویسٹ بینک کے حالات کو بہت ہی خطرناک اور دھماکہ خیز قرار دیا ہے اور غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت خاص طور پر مسلح مزاحمتی کارروائیوں میں تیزی، تل ابیب کی تشویش کا سبب بن گئی ہیں۔ اس موضوع کی وجہ سے اسرائیلی فوج اس علاقے پر بڑا حملہ کر سکتی ہے۔
-
اسرائیل کی 90 فیصد سیکورٹی مشکلات ایران کی وجہ سے
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ہمارے 90 فیصد سیکورٹی مسائل ایران کی وجہ سے ہیں۔
-
مصر میں سرحدی حادثے کے بعد صیہونی فوجی سرحد پر ڈیوٹی دینے سے کترانے لگے
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۰صیہونی فوجی مصری سرحد پر ہونے والے حادثے کے بعد اس سرحد پر ڈیوٹی دینے کی بجائے وہاں سے فرار کی فکر کرنے لگے ہیں ، مصری فوج کے ایک فوجی نے حملہ کرکے تین صیہونیوں کو ہلاک کر دیا تھا۔
-
اپنے خونخوار ایجنٹ کی موت پر اسرائیل نے توڑی خاموشی
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸شمالی اٹلی کے ایک دریا میں اسرائیل کی خونخوار خفیہ ایجنسی موساد کے ایک افسر کی مشکوک طریقے سے غرق ہوکر ہلاک ہونے کے تین دن بعد آخرکار اسرائیلی حکام نے اس بارے میں اپنی خاموشی توڑی اور اس خونخوار ایجٹنٹ کی شناخت ظاہر کر دی۔
-
اسرائیل جنگ کرنے کی توانائی نہیں رکھتا، اسرائیل کے سابق فوجی جنرل کا اعتراف
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۹غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے ایک سابق جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل علاقے کی کسی جنگ میں شامل ہونے کی آمادگی نہیں رکھتا چونکہ اس پر ممکنہ طور پر برسنے والے ہزاروں میزائلوں کا خوف طاری ہے۔
-
حزب اللہ کے ڈرون اور ایرانی میزائلوں کی خبر دینے والے غبارے کی ہوا نکل گئی!
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲صیہونی حکومت کے چینل-7 نے صیہونی حکومت کے دفاعی ڈھانچے میں ایک نئے اسکینڈل کا انکشاف کیا ہے۔
-
اسرائیلی فوج کی صورتحال تشویشناک ہے: صیہونی ویب سائٹ
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲صیہونی حکومت کی ایک ویب سائٹ نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی صورتحال تشویشناک ہے۔
-
اسرائیل کے لئے بری خبر، صیہونیوں پر طاری ہے خوف و ہراس
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹ایک سروے سے پتہ چلتاہے کہ دو تہائی صیہونی بیت المقدس کو رہنے کے لیے موزوں نہیں سمجھتے۔
-
صیہونی حکومت کو روزانہ 20 کروڑ شیکل کا نقصان
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۴صیہونی میڈیا نے بتایا ہے کہ کہ اسرائیلی حملوں میں یومیہ 200 ملین شیکل کا نقصان ہوتا ہے۔