-
عبرانی میڈیا کا دعوی، اسرائیلی معاشرے کا شیزارہ بکھر چکا ہے
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۹ایک عبرانی میڈیا نے لکھا کہ اسرائیلی معاشرے میں اختلافات اور تفاوت اس معاشرے کے دو گروہوں کے درمیان پائے جانے والے اختلافات سے پرانے اور گہرے ہیں جن کا ہم آج مشاہدہ کر رہے ہیں۔
-
اکیس اگست: عالمی یوم مساجد، مسجد الاقصی مسلم وحدت کی علامت
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰آج دنیا میں عالمی یوم مساجد منایا جا رہا ہے۔ 21 اگست 1969 کو صیہونی حکومت کی جانب سے مسجد الاقصی کو نذر آتش کئے جانے کے بعد، اسلامی جمہوریہ ایران کی تجویز اور اسلامی تعاون تنظیم کی رضامندی سے اس دن کو مساجد کا عالمی دن قرار دیا گیا ہے۔
-
اسرائیلی میڈیا نے حزب اللہ کی طاقت کا اعتراف کر لیا
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۹حزب اللہ لبنان کی میزائل صلاحیت اور طاقت کا اعتراف کرتے ہوئے اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے پاس ایک لاکھ 70 ہزار میزائل اور راکٹ ہیں جن میں کروز میزائل بھی شامل ہیں جو اسرائیل کے اندرونی محاذ کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔
-
سید نصراللہ کی فیصلہ کن تقریر کے بعد صیہونی بیک فٹ پر
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵غاصب حکومت کے وزیر جنگ کی مبالغہ آرائی کے جواب میں حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل کے حالیہ پرزور خطاب کے بعد صیہونیوں اور ان کے میڈیا کے لہجے میں کافی تبدیلی نظر آ رہی ہے جو ہر روز شمالی محاذ پر جنگ کے نزدیک ہونے کی باتیں کرتا رہتا تھا۔
-
صیہونی ماہرین کا اعتراف، اگلی جنگ کے لئے بالکل بھی تیار نہيں ہیں!
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۱صیہونی حکومت کے عسکری امور کےایک ماہر کے مطابق اگلی جنگ ایک ایسے مقام کو نشانہ بنائے گی جہاں اسرائیل نے زیادہ تیاری نہیں کی ہے۔
-
صیہونی حکومت پر طاری ہے ثار اللہ کا خوف
Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸غاصب صیہونی حکومت کے چینل- 13 کا کہنا تھا کہ مزاحمت کا محور اور محاذ مضبوط ہو گیا ہے۔
-
صیہونی فوج کا وحشی چہرا سامنے آ گیا، فوج کے سابق اعلی افسر کا انکشاف
Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲صیہونی حکومت کے ایک سابق اعلیٰ افسر نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج مغربی کنارے میں نازی فوجیوں کی طرح جنگی جرائم کا ارتکاب کرتی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کا نابلس پر حملہ، 20 فلسطینی زخمی
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۰فلسطینی ہلال احمر نے صیہونی فوج کی جانب سے نابلس پر حملے میں 20 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی جنرل کا اعتراف، اسرائيل کے دشمن صحیح موقع کی تلاش میں.....
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۹جہاں ایک مشہور صیہونی صحافی نے فوج کی جانب سے غزہ کے ارد گرد اپنے فوجیوں کو رسد پہنچانے میں ناکامی کا پردہ فاش کیا، وہیں اس حکومت کے ایک سابق جنرل نے بتایا ہے کہ اگر فوج جنگ میں داخل ہوتی ہے تو اس کی شکست یقینی ہو گی۔
-
اسرائیل پر پھر ہوئے متعدد قسم کے حملے
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۸تل ابیب کے ایک ہسپتال پر سائبر حملہ اور اس میں موجود مریضوں کی دوسری جگہ منتقلی اور صیہونی حکومت کی جیل کی گاڑی کو نذر آتش کرنے کے واقعات گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی سیکیورٹی صورتحال کی داستان بیان کرتے ہیں۔