-
کیا فلسطین کا جنین علاقہ صیہونیوں کا قبرستان بن گیا؟
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۲جہاں ایک طرف اسرائیلی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے جنین کے خلاف دو روزہ حملوں اور اپنے مقاصد کے حصول میں ناکامی کا اعتراف کیا ہے، حماس نے بھی اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوج کی ہلاکتیں مبینہ اعداد و شمار سے زیادہ ہیں۔
-
جنین سے اسرائیل کو مل رہا ہے بڑا چیلنج، صیہونی بے بس+ ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۰مزاحمتی تنظیم جنین بٹالین نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے جنین کے آسمان پر صیہونی حکومت کے 2 کواڈ کاپٹروں کو مار گرائے جانے کی اطلاع دی ہے۔
-
شام کو صیہونی جارحیت کے مقابلے میں اپنے دفاع کا حق ہے: حماس
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے شام کو اسرائیلی جارحیت کے خلاف اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔
-
ایران روس تعلقات اور ویسٹ بینک کے حالات سے نتن یاہو پریشان
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۰صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو نے مغربی کنارے اور ایران روس تعلقات کے بارے میں شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
اسرائیلی فوج میں بغاوت، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل+ ویڈیو
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۶اسرائیلی فوجیوں کی حکومت کی توہین کرنے اور فلسطین کی حمایت کا اعلان کرنے کی ویڈیو دوبارہ نشر ہونے سے عبرانی میڈیا پریشان ہوگیا ہے اور اس نے اس رویے کو تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کی سائبر طاقت کی ہوا نکل گئی....
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۳اسرائیل کے سائبر ادارے کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے خلاف سائبر حملوں میں 2.5 گنا اضافہ ہو گیا ہے۔
-
لیتھیم کی دریافت سے صیہونیوں کی نیندیں حرام، میزائل اور ڈرون سے بھی خوفناک
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰عبدالباری عطوان نے رای الیوم اخبار میں اپنے تجزیہ میں کہا ہے ایران میں دریافت ہونے والے لیتھیوم کے ذخائر صیہونیوں کےلئے ایران کے ہائپرسونک میزائل اور ڈرون طیاروں سے بھی زیادہ ڈراؤنا خواب ہے۔
-
اسرائیل میں خوف و ہراس کا ماحول، یہ اسرائیل کے تابوت پر آخری کیل تو نہیں؟
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۰صیہونی میڈیا نے ویسٹ بینک کے حالات کو بہت ہی خطرناک اور دھماکہ خیز قرار دیا ہے اور غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت خاص طور پر مسلح مزاحمتی کارروائیوں میں تیزی، تل ابیب کی تشویش کا سبب بن گئی ہیں۔ اس موضوع کی وجہ سے اسرائیلی فوج اس علاقے پر بڑا حملہ کر سکتی ہے۔
-
صیہونی باشندوں کا خوف، ویسٹ بینک دوسرا غزہ بن گیا!
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۴صیہونی آبادکاروں کا کہنا ہے کہ ویسٹ بینک کا سرحدی علاقہ دوسرے غزہ میں تبدیل ہو چکا ہے۔
-
اسرائیل کی 90 فیصد سیکورٹی مشکلات ایران کی وجہ سے
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۹صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ہمارے 90 فیصد سیکورٹی مسائل ایران کی وجہ سے ہیں۔