SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی

  • انگریزی ویب سائٹ، بہت سے اسرائیلی فرار ہونے کی سوچ رہے ہیں

    انگریزی ویب سائٹ، بہت سے اسرائیلی فرار ہونے کی سوچ رہے ہیں

    Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۳

    مڈل ایسٹ آئی کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں اسرائیلی فرار ہونے کی سوچ رہے ہیں۔

  • امریکی اخبار کا اعتراف، اسرائیل مشکلات کا ہے شکار

    امریکی اخبار کا اعتراف، اسرائیل مشکلات کا ہے شکار

    Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲

    امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے صیہونی حکومت کی کابینہ کے انتہا پسند اقدامات کے نتائج کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ اسرائیل کو ایک گہری اندرونی نظریاتی اور ثقافتی کشمکش کا سامنا ہے۔

  • اسرائیلی میڈیا کا اعتراف، اسرائیل تباہی کے دہانے پر

    اسرائیلی میڈیا کا اعتراف، اسرائیل تباہی کے دہانے پر

    Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۰

    عبرانی میڈیا اس حکومت کے فیصلہ سازی کے مراکز میں پھیلے خوف و ہراس کا انکشاف کر رہی ہے کہ اسرائیل تباہی کے دہانے پر ہے۔

  •  ہم خانہ جنگی کے دہانے پر ہیں: بینی گانٹز

     ہم خانہ جنگی کے دہانے پر ہیں: بینی گانٹز

    Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۱

    صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے مقبوضہ فلسطین میں کشیدگی اور تشدد میں اضافے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خانہ جنگی کے دہانے پر ہیں۔

  • اسرائیلی اخبار کا اعتراف، فوج بند گلی میں پہنچ گئی ہے

    اسرائیلی اخبار کا اعتراف، فوج بند گلی میں پہنچ گئی ہے

    Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۷

    صیہونی اخبار ہاآرٹص نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج ایسی جگہ پہنچ گئی ہے جہاں سے اس کی واپسی ناممکن ہے۔

  • بند گلی میں پہنچ چکا ہے صیہونی معاشرہ، حکام پریشان

    بند گلی میں پہنچ چکا ہے صیہونی معاشرہ، حکام پریشان

    Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۸

    اسرائیلی اخبار ہارٹص کے مطابق، تمام ماہرین ایک ہی رائے پر متفق ہیں کہ اسرائیل آج ایک سیاسی تعطل کا شکار ہے۔

  • سوشل میڈیا صارفین اسرائیل کی جاسوسی سے ہوشیار!

    سوشل میڈیا صارفین اسرائیل کی جاسوسی سے ہوشیار!

    Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۵

    ایک عبرانی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت ٹیک ورلڈ کی جاسوسی کر رہی ہے، ہزاروں جعلی اکاؤنٹس اور میلویئر بنا کر صحافیوں سمیت سوشل میڈیا صارفین کی معلومات چرا کر دنیا بھر میں اپنے صارفین کو فروخت کر رہی ہے۔

  • اسرائیل میں تشویش، حماس اور حزب اللہ کے نام تل ابیب کا نیا پیغام

    اسرائیل میں تشویش، حماس اور حزب اللہ کے نام تل ابیب کا نیا پیغام

    Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۱

    صیہونی حکومت نے غزہ اور لبنان کی مزاحمتی تحریکوں کو اپنی داخلی نازک سیاسی صورتحال کے بارے میں تشویش کی وجہ سے پیغامات بھیجے ہیں۔

  • صیہونی صدر کیوں ہیں غمگین، ماتم زدہ اور پریشان

    صیہونی صدر کیوں ہیں غمگین، ماتم زدہ اور پریشان

    Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۹

    پارلیمنٹ میں عدالتی اصلاحات کی منظوری کے بعد صیہونی حکومت کے صدر نے اعتراف کیا ہے کہ ہمیں افسوس ہے اور ہم اسرائیل کے عوام کے اتحاد کے لیے پریشان ہیں۔

  • کیا اسرائیل میں ہونے والے واقعات سے امریکہ خوفزدہ ہے؟

    کیا اسرائیل میں ہونے والے واقعات سے امریکہ خوفزدہ ہے؟

    Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳

    صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ اسرائیل میں جو کچھ ہو رہا ہے امریکہ اس سے خوفزدہ ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • حکومت صاف ہوا مانگنے والوں سے مجرموں جیسا سلوک کرتی ہے:راہل گاندھی
    حکومت صاف ہوا مانگنے والوں سے مجرموں جیسا سلوک کرتی ہے:راہل گاندھی
    ۹ hours ago
  • غزہ کے معاملے پر تل ابیب اور انقرہ آمنے سامنے
  • دہلی لرز اٹھا؛ اکو وین میں دھماکہ 8 جاں بحق ، درجنوں زخمی
  • امریکی سینیٹ نے شٹ ڈاؤن کے خاتمے کی راہ ہموار کر دی
  • ٹرمپ کا اعتراف، امریکی کردار کو بے نقاب کرتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS