-
غزہ میں اسرائیل کا ایک ڈرون سرنگوں
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۹قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوج نے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں اس کا ایک ڈرون گر کر تباہ ہوا ہے۔
-
حماقت کی صورت میں تل ابیب اور حیفا کو خاک کا ڈھیر بنا دیں گے: ایرانی کمانڈر
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ اگر صیہونی دشمن نے کوئی حماقت کی تو رہبر انقلاب کے حکم سے تل ابیب اور حیفا کو خاک کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کے مقابلے میں فلسطینی خاتون کی دلیری۔ ویڈیو
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲مقبوضہ فلسطین سے ایک بڑی دلچسپ ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں فلسطین کی ایک دلیر خاتون کو دیکھا جا سکتا ہے جو باوردی خاتون صیہونی دہشتگرد سے ٹکر لے رہی ہے اور اُس سے کہہ رہی ہے کہ اگر وہ اتنی ہی بہادر ہے تو اپنے ہتھار زمین پر رکھ کر پھر اُس سے مقابلہ کرے۔ داستان اُس وقت شروع ہوئی جب گستاخ صیہونی دہشتگرد خاتون نے بے سبب ایک سن رسیدہ فلسطینی شخص کو شدت کے ساتھ پیچھے کی طرف دھکا دے دیا۔ یہی وہ وقت تھا کہ ایک فلسطینی خاتون نے صیہونی دہشتگرد کو اُسکی صحیح اوقات بتا دی۔
-
پاکستانی عوام صیہونی حکومت کی سازشوں کا شکار نہیں ہوں گے: جماعت اسلامی پاکستان
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۹جماعت اسلامی پاکستان کے رہنما نے اسرائیل کو ایک ناجائز و غاصب حکومت قرار دیا ہے۔
-
ایران بورڈ آف گورنرز کے اقدام کے مطابق جواب دے گا : ترجمان وزارت خارجہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرزکی مجوزہ قرارداد کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اس کونسل کے ہراقدام کا مناسب جواب دے گا
-
صیہونی حکومت کے اشتعال انگیز اقدامات پر لبنانی وزیردفاع کا انتباہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۶لبنان کے وزیردفاع نے جنوبی لبنان کے متنازعہ علاقوں میں صیہونی حکومت کے اقدامات کو اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے سخت خـبردار کیا ہے جبکہ لبنان کے وزیراعظم ، صدر اور حزب اللہ نے بھی صیہونی حکومت کی اشتعال انگیزی کی بابت صیہونیوں کو انتباہ دیا ہے
-
اسرائیل صرف خواب میں ایران پر حملے کا سوچ سکتا ہے: باقری کنی
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۹اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملہ کرنے سے متعلق ہونے والی قیاس آرائیوں کا ایران کے نائب وزیر خارجہ نے جواب دیا ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں نے ایک دن میں 5 فلسطینیوں کو قتل کر دیا
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۹مزید ایک اور فلسطینی کی شہادت کے بعد گزشتہ 24 گھنٹوں میں فلسطینی شہداء کی تعداد 5 ہو گئی۔
-
ایران کی انتقامی وارننگ نے صیہونیوں کو ہلا کر رکھ دیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف کی جانب سے شہید صیاد خدائی کے خون کا بدلہ لینے کے انتباہ کے بعد صیہونی گھبرا گئے اور صیہونی آبادکاروں کو ترکی کا سفر کرنے کی بابت خبردار کیا گیا ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کو مزید پہچانیئے۔ ویڈیوز
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۷ان دنوں صیہونی دہشتگردی اور انکی اشتعال انگیز اور اعصاب شکن حرکتیں اپنے عروج کو پہنچ گئی ہیں، ایسی حرکتیں جنہیں دیکھ کر ہر زندہ دل انسان کا خون جوش میں آ جاتا ہے۔ یہ وہ افسوسناک حالات ہیں کہ جن کا فلسطینی عوام کو ہر روز سامنا ہے اور وہ بلا وقفہ اور براہ راست صیہونی دردندوں کا نشانہ بنتے ہیں۔