-
اسرائیلی وزیر جنگ کا بیان، اسرائیل کا کچھ حصہ ہمارے ہاتھ سے نکل سکتا ہے!
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۶عبرانی زبان کے ایک اخبار کے مطابق اسرائیلی وزیر جنگ نے ایک خفیہ میٹنگ میں الجلیل اور نقب کے علاقوں کا کنٹرول ہاتھ سے نکل جانے کے بارے میں خبردار کیا۔
-
نابلس میں فلسطینی نوجوانوں پر صیہونیوں کی فائرنگ
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵میڈیا ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا ہے
-
اسرائیل کی نابودی قریب ہے، حماس اور جہاد اسلامی کا اعلان
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۴اسلامی مزاحمتی تحریکوں نے اسرائیل کو سخت ترین انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے مقدسات پر کسی بھی قسم کی جارحیت کا تباہ کن جواب دیا جائے گا۔
-
اماراتی صدر سے صیہونی صدر کی ملاقات، تعلقات میں مزید استحکام کی امید ظاہر کی
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۲خودساختہ صیہونی حکومت کے صدر نے متحدہ عرب امارات پہنچ کر وہاں کے نو منتخب صدر سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
غرب اردن میں صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں دسیوں فلسطینی زخمی
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹صیہونی دہشتگردوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کر کے دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
-
شیرین ابو عاقلہ کے قتل پر صیہونی حکومت کا مواخذہ ہو: یحیی سنوار
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۰حماس کے سربراہ نے نامہ نگار شیرین ابو عاقلہ کے قتل پر صیہونی حکومت کے مواخذہ کا مطالبہ کیا ہے۔
-
لبنان کے صدر میشل کا صیہونی فوج کو حملے کے سنگین نتائج کا انتباہ
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۴لبنان کے صدر میشل عون نے ملک پر صیہونی فوج کے کسی بھی حملے کے سنگین نتائج کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
فلسطینی کے مکان پر صیہونیوں کا راکٹ حملہ۔ ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۰مقبوضہ فلسطین میں جنین کیمپ کے رہائشی محمود الدبعی نے جب صیہونیوں کے سامنے تسلیم ہونے سے انکار کر دیا تو صیہونی دہشتگردوں نے اسکے مکان کو بکتربند گاڑیوں کو منہدم کرنے والے مخصوص راکٹ سے نشانہ بنا کر اُسے نذر آتش کر دیا۔ اس حملے کے بعد مکان مکمل طور پر جل کر تباہ ہو گیا۔ الدبعی کے اہل خانہ کے بقول وہ اپنے بچوں کو صیہونی عتاب سے محفوظ رکھنے کے لئے آخرکار ان کے سامنے تسلیم ہو گیا۔
-
نئی کالونیوں کی تعمیر کا صیہونی فیصلہ راہ حل میں بہت بڑی رکاوٹ ہے: یورپ
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱یورپ نے مقبوضہ غرب اردن میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
آج کی تاریخ میں فلسطینی بچیوں میں سب سے مقبول نام کیا ہے+ تصاویر
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۹شیرین، فلسطینی لڑکیوں کے لیے سب سے نیا اور مقبول نام ہو گیا ہے۔