SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی حکومت

  • سعودی عرب ہمارا دوست ہے: اسرائیلی جنرل

    سعودی عرب ہمارا دوست ہے: اسرائیلی جنرل

    May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۵

    اسرائیلی فوج کے ایک سینئر جنرل کا کہنا ہے کہ اسرائیل، سعودی عرب کا دوست ہے اور ریاض- تہران کے درمیان کسی بھی طرح کی دوستی، اسرائیل کے لئے خطرہ ہے۔

  • صیہونی وزیر اعظم خوفزدہ، دھمکی آمیز مواد ملے کارتوس کے ساتھ

    صیہونی وزیر اعظم خوفزدہ، دھمکی آمیز مواد ملے کارتوس کے ساتھ

    Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۶

    صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کو گولیوں کے ساتھ دوسرا دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا ہے۔

  • عالمی یوم القدس پر فلسطینیوں نے دکھائی طاقت+ ویڈیو

    عالمی یوم القدس پر فلسطینیوں نے دکھائی طاقت+ ویڈیو

    Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶

    عالمی یوم القدس کے موقع پر فلسطینی استقامت نے نئے ڈرون کی رونما کی ہے۔

  • عالمی یوم القدس کا خوف، اسرائیل میں سیکورٹی سخت

    عالمی یوم القدس کا خوف، اسرائیل میں سیکورٹی سخت

    Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۹

    عالمی یوم القدس کے پیش نظر اسرائیل نے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے ہیں۔

  • مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں کے خلاف آنسو گیس کا استعمال

    مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں کے خلاف آنسو گیس کا استعمال

    Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹

    پریس ذرائع نے خبر دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں کے خلاف آنسو گیس کا استعمال کیا ہے۔

  • عالمی یوم القدس کی ریلیوں میں شرکت کے لئے فلسطینیوں کی آمادگی

    عالمی یوم القدس کی ریلیوں میں شرکت کے لئے فلسطینیوں کی آمادگی

    Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳

    تمام فلسطینی گروہوں اور عوام نے عالمی یوم القدس کی ریلیوں میں بھرپور شرکت کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • اسرائیل کو حزب اللہ دوم سے خطرہ، جنوبی لبنان ہوا اسرائیل کے لئے مزید خطرناک

    اسرائیل کو حزب اللہ دوم سے خطرہ، جنوبی لبنان ہوا اسرائیل کے لئے مزید خطرناک

    Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۵

    عبرانی زبان کے ایک اخبار نے لکھا ہے کہ حماس کی لبنانی شاخ نے اپنی فوجی توانائی کو مضبوط کر لیا ہے۔

  • غاصب صہیونی فوجیوں کا حملہ، ایک فلسطینی شہید

    غاصب صہیونی فوجیوں کا حملہ، ایک فلسطینی شہید

    Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۹

    غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں ایک فلسطینی شہری کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔

  • قدس کی آزادی کے بغیر خطے میں امن قائم نہیں ہو سکتا، او آئی سی

    قدس کی آزادی کے بغیر خطے میں امن قائم نہیں ہو سکتا، او آئی سی

    Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۳

    اسلامی تعان تنظیم نے کہا ہے کہ قدس شریف اور مسجد الاقصی، امت مسلمہ کی سرخ لکیر ہیں اور جب تک انھیں غاصب صہیونی حکومت کے قبضے سے آزاد نہیں کیا جاتا اس وقت تک علاقے میں امن و استحکام برقرار نہیں ہو سکتا۔

  • صیہونی دہشتگردوں کے ساتھ فلسطینیوں کی جھڑپیں، بیت حانون گذرگاہ بند دی گئی

    صیہونی دہشتگردوں کے ساتھ فلسطینیوں کی جھڑپیں، بیت حانون گذرگاہ بند دی گئی

    Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵

    صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر غرب اردن کے شہر جنین میں فلسطینیوں پر دھاوا بولا ہے جس کے بعد صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور پاکستان ایک دوسرے کا اسٹریٹیجک اثاثے ہیں/ دونوں ممالک کے رشتے حقیقی اور ایمانی ہے

    ایران اور پاکستان ایک دوسرے کا اسٹریٹیجک اثاثے ہیں/ دونوں ممالک کے رشتے حقیقی اور ایمانی ہے

    ۳ hours ago
  • Video |

    کشمیر میں 28 صفر کی عزاداری تفصیلات سری نگر سے سبط محمد حسن

  • امریکہ کو اہنے سبھی اعلان کردہ اہداف میں شکست ہوئی ہے: سپاہ پاسداران کے ترجمان بریگیڈیئر محبی

  • اسلام آباد میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔

  • ہندوستان: بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 14 افراد کی موت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS