-
ایران کے خلاف قطر اور اسرائیل میں ہوئی گفتگو، بن رہا ہے بڑا اتحاد
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰اسرائیلی صحافی نے ایران کے بارے تل ابیب اور قطر کے درمیان ڈرون مذاکرات کی تائید کی ہے۔
-
اسرائیل اپنی ہی قبر کھود رہا ہے، صیہونی تجزیہ نگار کا بڑا بیان
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۰صیہونی حکومت کے ایک تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ اسرائیل اپنی ہی قبر اپنے ہاتھوں سے کھود رہا ہے۔
-
اسرائیل سے ترک نوجوانوں کا غصہ+ ویڈیو
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۱صیہونی حکومت کے صدر کے انقرہ دورے کی مخالفتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
نابلس میں ایک فلسطینی شہید
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۹صیہونی فوج نے اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے نابلس میں ایک فلسطینی شہری کو گولی مار کر شہید کردیا ہے۔
-
دمشق کے مضافاتی علاقے پر صیہونی حکومت کے میزائل حملے کی ایران کی جانب سے مذمت
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام میں دمشق کے مضافاتی علاقے پر غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ ،دہشتگردانہ اور اشتعال انگیز میزائل حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
صیہونی حکومت عالمی بحرانوں کی آڑ میں اپنے گھناؤنے مقاصد پورے کرنے کے درپے
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲فلسطین کی وزارت خارجہ نے بین الاقوامی مسائل اور تنازعات کے سلسلے میں عالمی برادری کے دوہرے معیارات پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
یمن کے جزیرہ سقطری میں صیہونیوں کو آباد کرنے کی سازش
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱متحدہ عرب امارات نے اپنے نئے غاصبانہ منصوبے کے تحت یمن کے جزیرہ سقطری میں صیہونی عناصر کی رہائش کے لئے کالونیوں کی تعمیر کا کام شروع کر دیا ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں نے دو فلسطینی قیدیوں کے گھروں کو مسمار کر دیا+ ویڈیو
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۳غاصب صیہونی فوجیوں نے اسرائیل کی جیل میں قید دو فلسطینیوں کے گھروں کو منہدم کر دیا۔
-
مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کی بکتربند گاڑی الٹ گئی
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۴میڈیا ذرائع نے مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں صیہونی فوجیوں کی ایک بکتربند گاڑی کے منہدم ہوجانے کی خبر دی ہے۔
-
سعودی ولی عہد نے بھی چہرے سے نقاب ہٹا دی، غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا کیا اعتراف
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۸سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے درمیان کھلی اور خفیہ تعلقات میں تبدیلی کے اشارہ کے بعد آخر کار اس ملک کے ولی عہد بن سلمان نے اسرائیل کے بارے میں شاہی حکومت کے اصل موقف کا اعتراف کرلیا ہے۔