-
سید نصر اللہ کے خطاب پر اسرائیلیوں کا رد عمل، توازن بدل گیا ہے، اسرائیل نابود ہوگا
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۷حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے خطاب پر صیہونیوں کا شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
بحرینی عوام نے صیہونی پرچم پیروں تلے روند دیا+ ویڈیو+ تصاویر
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳بحرینی میڈیا نے خبر دی ہے کہ ملک کے عوام نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی مخالفت کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل کر مظاہرے کئے اور صیہونی پرچم روند دیا۔
-
اسرائیل کے 70 کلومیٹر اندر، 40 منٹ تک حزب اللہ کا ڈرون طیارہ پرواز کرتا رہا+ ویڈیوز
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۷مقبوضہ فلسطین میں در انداز کرنے والے ایک ڈرون طیارے کو انٹرسپٹ کرنے میں صیہونی فوج کی ناکامی کے بعد حزب اللہ لبنان نے اس بارے میں ایک بیان جاری کیا ہے۔
-
ترکی کی اسرائیل دوستی، حماس کی فوجی قیادت کو ملک سے نکالنے کی تیاری
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۱ترکی کے ایک اخبار نے دعوی کیا ہے کہ انقرہ حماس کی فوجی قیادت کو ملک سے نکالنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
شیخ جراح پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۵غاصب صیہونی فوجیوں نے اپنے مخاصمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینی محلے شیخ جراح کو ایک بار پھر حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیل سے تعلقات کی بحالی بہت بڑی غلطی ہے، منامہ کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا: حزب اللہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۴حزب اللہ لبنان نے بحرین کے اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے کے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بہت بڑے جرم اور غلطی سے تعبیر کیا ہے۔
-
شام پر اسرائیل کا پھر میزائیل حملہ، شامی فوج نے بنایا ناکام
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۵شام پرتازہ ترین جارحیت میں غاصب صیہونی فوج نے دمشق کے مضافاتی علاقے پر میزائل فائر کئے جسے شامی فوج کے ايئر ڈیفنس سسٹم نے ناکام بنا دیا۔
-
بحرین اور اسرائیل کی دوستی، ایران مخالف اتحاد کو مضبوط کرنے کی کوشش
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۳صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے بحرین کو اسرائیل کے ایران مخالف اتحاد میں شامل ہونے کی درخواست کی ہے۔
-
حزب اللہی جوانوں کی ویڈیو جو اسرائیل کے لئے ڈراؤنے خواب سے کم نہیں
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۸لبنان کی استقامتی تنظیم حزب اللہ کی اسپیشل ٹاسک فورس کی خصوصی مشقیں جو جنوبی لبنان میں برف سے ڈھکے پہاڑوں پر انجام پائی ہیں۔ حزب کے میڈیا سیل کی نشر کردہ اس ویڈیو کو عالمی ذرائع ابلاغ بالخصوص صیہونی و اسرائیلی میڈیا میں خاصی کوریج ملی ہے۔
-
بحرین صیہونیوں کی موجودگی برداشت نہیں کرے گا: شیخ عیسیٰ قاسم
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۶بحرینی مسلمانوں کے رہنما آیت اللہ شیخ نعیم قاسم نے تاکید کی ہے کہ بحرینی عوام اپنے ملک میں غاصب صیہونیوں کی موجودگی کو ایک لمحے کے لئے بھی برداشت نہیں کریں گے۔