SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی حکومت

  • غرب اردن کے الحاق کے خلاف سب متحد ہوں: فلسطینی تنظیموں کی اپیل

    غرب اردن کے الحاق کے خلاف سب متحد ہوں: فلسطینی تنظیموں کی اپیل

    May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰

    غزہ پٹی میں فلسطینی گروہوں نے یوم نکبت کے موقع پر مقبوضہ علاقوں میں غرب اردن کے بعض حصوں کو ضم کرلینے کے صیہونی منصوبے کا مقابلہ کرنے کے لئے استقامت تیز کرنے اور باہمی اتحاد و یکجہتی مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔

  • امریکہ نے انسانی حقوق کی پامالی کے لئے اسرائیل کو گرین سگنل دیا: ایمنسٹی انٹرنیشنل

    امریکہ نے انسانی حقوق کی پامالی کے لئے اسرائیل کو گرین سگنل دیا: ایمنسٹی انٹرنیشنل

    May ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ غرب اردن کے بعض علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں ضم کرنے والے اسرائیلی منصوبے کی امریکی حمایت کا مطلب یہ ہے کہ  امریکہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کو جاری رکھنے کیلئے غاصب صیہونی ٹولے کو گرین سگنل دے دیا ہے۔

  • سعودی عرب یمن میں جنگ ختم کرنے کے لئے پرعزم نہیں : تہران میں یمن کے سفیر

    سعودی عرب یمن میں جنگ ختم کرنے کے لئے پرعزم نہیں : تہران میں یمن کے سفیر

    May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۱

    تہران میں یمن کے سفیر نے کہا ہے کہ سعودی حکام یمن کے خلاف جارحیت بند کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے

  • مزید فلسطینی علاقے ہتھیائے گئے تو تمام معاہدے کالعدم ہو جائیں گے: محمود عباس

    مزید فلسطینی علاقے ہتھیائے گئے تو تمام معاہدے کالعدم ہو جائیں گے: محمود عباس

    May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰

    فلسطین کی خود مختار انتظامیہ کے سربراہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ غرب اردن کے علاقوں کو اگر مقبوضہ علاقوں میں شامل کیا گیا تو کسی بھی سمجھوتے پر عمل نہیں کیا جائے گا۔

  • اسرائیل سے سعودی تعلقات کی برقراری پر فلسطین کی برہمی

    اسرائیل سے سعودی تعلقات کی برقراری پر فلسطین کی برہمی

    May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۱

    فلسطین کی لیجسلیٹیو کونسل نے بعض عرب ممالک کی جانب سے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی کوششوں کو ایک بڑا سیاسی جرم اور تاریخی غلطی قرار دیا ہے۔

  • مقبوضہ جولان میں صیہونیوں کی ونڈ ٹربائنس کو نذر آتش کر دیا گيا

    مقبوضہ جولان میں صیہونیوں کی ونڈ ٹربائنس کو نذر آتش کر دیا گيا

    May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۹

    شام کے ذرائع نے خبر دی ہے کہ مقبوضہ جولان میں صیہونی حکومت نے بجلی پیدا کرنے کے لیے جو ونڈ ٹربائن نصب کی گئي ہیں انھیں نذر آتش کر دیا گيا ہے۔

  • جرمنی میں مسجدوں اور مسلمانوں پر پولیس کے حملے

    جرمنی میں مسجدوں اور مسلمانوں پر پولیس کے حملے

    May ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۵

    مسجدوں اور مسلمانوں پر جرمنی پولیس کے حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

  • حزب الله کے خلاف اقدام، جرمنی کی اسٹریٹجیک غلطی: ایران

    حزب الله کے خلاف اقدام، جرمنی کی اسٹریٹجیک غلطی: ایران

    May ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۹

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کےعالمی امور کے نمائندے نے جرمنی کی جانب سے حزب الله کے خلاف دشمنانہ اقدام کو اس کی بڑی اسٹریٹجیک غلطی قرار دیا۔

  •  شام میں حملوں کا کوئي نتیجہ نہیں نکلا، ایران کے قدم اب بھی مضبوط ہیں: اسرائيلی تھنک ٹینک

    شام میں حملوں کا کوئي نتیجہ نہیں نکلا، ایران کے قدم اب بھی مضبوط ہیں: اسرائيلی تھنک ٹینک

    Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷

    اسرائيل میں اب یہ بحث عام ہو گئي ہے کہ شام میں صیہونی فوج نے جو بھی حملے کیے ہیں ان کا کوئي نتیجہ نہیں نکلا ہے۔

  • یورپی یونین صیہونی حکومت کو لگام دے: عرب لیگ

    یورپی یونین صیہونی حکومت کو لگام دے: عرب لیگ

    Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۸

    عرب لیگ کے جنرل سکریٹری احمد ابوالغیظ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل سے گفتگو میں صیہونی حکومت کی پالیسیوں اور اس کی غرب اردن کو مقبوضہ فلسطین میں ضم کرنے کی کوششوں کی بابت انتباہ دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

    ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

    ۴ hours ago
  • ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت کی طرف سے طلبا کے مطالبات تسلیم کیے جانے کے اعلان کے بعد طلبا میں خوشی لیکن احتجاج جاری رہے گا۔

  • پی ٹی آئی کے بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے بارے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا رد عمل

  • پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر ن لیگ کا ردعمل بھی سامنے آ گیا۔

  • عراقی کردستان علاقے کی حکومت کے سربراہ کے دفتر پر ڈرون حملہ بہت مشکوک: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS