-
صیہونی وزیر کے ہاتھ میں امام خمینی (رہ) کی کتاب!
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۰صیہونی وزیر جنگ نفتالی بنیت نے صیہونی فضائیہ کے ایک مرکز حتسور کا دورہ کیا۔اس موقع پر ان کے ہاتھ میں بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کی تحریروں اور تقریروں پر مبنی کتاب ’’اسلام اور میرا لایا ہوا انقلاب‘‘ دیکھی گئی۔صیہونی دشمن ایران سے کس قدر خائف اور مرعوب ہے، اس کا اندازہ صیہونی وزیر جنگ کے اس اقدام سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے ذریعے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۰صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد سترہ سوایک کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پیر کی صبح لبنان کی فضائی حدود میں جارحیت کا ارتکاب کیا۔
-
صیہونی حکومت سے میزائل کی خریداری پر ہندوستان کی تنقید
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۴ہندوستان کے ڈیفنس ریسرچ اور ڈیولپمنٹ آرگنائیزیشن ڈی آر ڈی او نے صیہونی حکومت سے میزائلوں کی خریداری پر تنقید کی ہے۔
-
اسرائیل میں نیتن یاہو کے استعفی کیلئے احتجاجی مظاہرہ
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۸صیہونی وزیراعظم پر مالی بد عنوانی، کرپشن، دھوکہ دہی اور اعتماد کو ٹھیس پہنچانے سے متعلق فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔
-
ایران نے کی اسرائیلی جارحیت پر عالمی برادری کی خاموشی کی مذمت
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۷ایران نے فلسطین سے یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر گزشتہ 70 سال سے جاری جابر صہیونی حکومت کے قبضے اور عالمی برادری کی مسلسل خاموشی کی مذمت کی ہے.
-
اسرائیلی فوجیوں نے تین فلسطینیوں کے گھر منہدم کردیئے
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳صیہونی فوجیوں نے شمال مغربی الخلیل میں فلسطینیوں کے چار مکانات منہدم کردیئے ہیں۔
-
غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۳صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے بدھ کو ایک بار پھر غزہ پٹی کو اپنے جارحانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ، تین فلسطینی زخمی
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۴غرب اردن پر صیہونی فوج کے حملے میں کم سے کم تین فلسطینی زخمی ہوگئے۔
-
الخلیل پر صیہونی فوجیوں کے حملے، دسیوں فلسطینی طالبعلم زخمی
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۴غرب اردن کے شہر الخلیل پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں دسیوں فلسطینی طالبعلم زخمی ہوگئے۔
-
الخلیل پر یہودی آبادکاروں کی یلغار
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۴یہودی آبادکاروں نے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے گھروں پر پتھراؤ کر کے متعدد فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔