-
یہودی خاخام نے اسرائیلی جھنڈا پارہ کیا ۔ ویڈیو
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷سوشل میڈیا پر ایک یہودی نے،اپنے ایک مذہبی رہنما ’’خاخام‘‘ (رِبّی) کی ویڈیو نشر کی ہے جس میں وہ ’’کنیسا‘‘ میں صیہونی حکومت کے جھنڈے کو پارہ کر کے فلسطینی پرچم ہاتھ میں لہرا رہا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ دنیا کے بہت سے یہودیوں میں صیہونی ریاست کے تئیں شدید نفرت پائی جاتی ہے اور وہ اسے ایک غیر قانونی ریاست کے طور پر جانتے ہیں۔
-
یہودیوں کی ہٹ دھرمی مسجد اقصیٰ میں مذہبی رسومات کی ادائیگی
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۵یہودی زبردستی مسجد اقصیٰ میں داخل ہوگئے اور مسلمانوں کو عبادت کی ادائیگی سے روک کر اپنی مذہبی رسومات ادا کیں۔
-
مسجد الاقصی پر انتہا پسند صیہونیوں کا حملہ
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۷صیہونی حکومت کے انتہا پسند مذہبی لیڈروں کی کال پر تین سو صیہونی انتہا پسندوں نے ایک بار پھر مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی پر حملہ کردیا
-
جیل نہ بھیجو تو اقتدار سے ہٹ جاؤں گا: نتن یاہو
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۵نتن یاہو کئی مہینوں سے اس کوشش میں ہیں کہ وہ صیہونی صدر ریووِن ریولن سے یہ درخواست کریں کہ انہیں الزامات سے بری کر دیا جائے جس کے عوض وہ دائرہ اقتدار سے ہٹنے کو تیار ہیں۔
-
مزاحمی فورسز نے اسرائیل کا ڈرون مار گرایا
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴فلسطینی مزاحمتی قوتوں نے غزہ میں داخل ہونے والا اسرائیلی ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
-
صہیونی اپنی حد میں رہیں، سید حسن نصراللہ کا سخت انتباہ
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے صیہونی حکومت کو اس کی اشتعال انگیزی پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کے خلاف صیہونیوں کے ہر طرح کے اشتعال انگیز اقدام کا منہ توڑ جوا دیا جائے گا۔ دوسری طرف یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ لبنان کی اسلامی استقامتی تحریک حزب اللہ آہنی دیوار کی مانند امت اسلامیہ کا دفاع کر رہی ہے۔
-
حزب اللہ کی جوابی کارروائی، صیہونی فوج کا ڈویژن کمانڈر ہلاک
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۳حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی فوج کا ایک ڈویژن کمانڈر ہلاک ہوگیا ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف سید حسن نصراللہ کا سخت رد عمل
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۳حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے ایک بار پھر تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیتوں کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے گزشتہ شب محرم الحرام کے آغاز کی مناسبت سے اپنی تقریر میں یہ بات کہی۔
-
جنوبی بیروت پر اسرائیلی جارحیت قابل مذمت ہے : لبنانی صدر
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶لبنان کے صدر نے جنوبی بیروت پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیل کے جارحانہ اہداف کی علامت قرار دیا ہے۔
-
صیہونی دلیری کی ایک اور مثال! ۔ تصاویر+ویڈیو
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۳صیہونی دلیری کی ایک اور مثال ۔ ایک بچے کو کیا گرفتار