SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی حکومت

  • فلسطینیوں کے بحری مارچ پر صیہونیوں کی جارحیت،50 زخمی

    فلسطینیوں کے بحری مارچ پر صیہونیوں کی جارحیت،50 زخمی

    Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۵

    غزہ کے شمال میں واحہ کے علاقے میں آزادی کشتی مارچ سے موسوم فلسطینیوں کے ساتویں بحری مارچ پر غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی جارحیت میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • اسرائیلی جارحیت میں ایک فلسطینی شہید

    اسرائیلی جارحیت میں ایک فلسطینی شہید

    Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۵

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جارحیت میں کل رات ایک فلسطینی غزہ کی پٹی میں واقع علاقے جبالیا میں شہید ہو گیا۔

  • امریکہ، صیہونی حکومت اور ان کے دم چھلوں کے سوا ایران کا کوئی دشمن نہیں، صدر مملکت

    امریکہ، صیہونی حکومت اور ان کے دم چھلوں کے سوا ایران کا کوئی دشمن نہیں، صدر مملکت

    Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۰

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ اس وقت امریکہ، غاصب صیہونی حکومت اور ان کے دم چھلوں کے سوا ایران کا کوئی دشمن نہیں، تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے عوام کے اتحاد و یکجہتی سے دشمنوں پر غلبہ پا لے گا۔

  • غزہ میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت، 25 فلسطینی زخمی

    غزہ میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت، 25 فلسطینی زخمی

    Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۱

    غزہ میں فلسطینیوں کے صیہونی مخالف اجتماع پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں کم از کم پچّیس فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • فلسطینیوں کے بحری مارچ پر صیہونی فوج کا حملہ

    فلسطینیوں کے بحری مارچ پر صیہونی فوج کا حملہ

    Sep ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۰

    غزہ کی شمالی سرحدوں کی جانب چھٹے بحری مارچ کے شروع ہوتے ہی غاصب صیہونی فوجیوں نے اس بحری مارچ میں شامل کشتیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔

  • صیہونی حکومت کے ساتھ یونان کے تعلقات پر احتجاج

    صیہونی حکومت کے ساتھ یونان کے تعلقات پر احتجاج

    Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۵

    یونان کے عوام نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے ملک کے تعاون پر ایتھنز میں وسیع پیمانے پر احتجاج کیا ہے۔

  • غاصب صیہونیوں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی ایک بار پھر بے حرمتی

    غاصب صیہونیوں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی ایک بار پھر بے حرمتی

    Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۹

    دسیوں صیہونی انتہا پسندوں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی کی بے حرمتی کرتے ہوئے اس مسجد کے صحن میں داخل ہو کر جارحیت کا مظاہرہ کیا۔

  • حزب اللہ کے خیبر ایک میزائل کی رونمائی

    حزب اللہ کے خیبر ایک میزائل کی رونمائی

    Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۲

    حزب اللہ لبنان نے دوہزار چھے کی جنگ میں استعمال کئےگئے میزائلوں کے ایک قسم کی پہلی بار رونمائی کی ہے۔

  • تل ابیب میں سینکڑوں افراد کا غزہ میں تشدد کے خلاف مظاہرہ

    تل ابیب میں سینکڑوں افراد کا غزہ میں تشدد کے خلاف مظاہرہ

    Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۰

    تل ابیب کے رابین اسکوائر میں 1948کے مقبوضہ علاقوں کے سینکڑوں باشندوں نے ایک احتجاجی مظاہرے میں صہیونی حکومت کی جانب سے غزہ کی پٹی میں تشدد کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • صیہیونیوں کی شدید سرکوبی کے سائے میں واپسی مارچ

    صیہیونیوں کی شدید سرکوبی کے سائے میں واپسی مارچ

    Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۸

    غزہ کے فلسطینیوں نے مسلسل بیسویں ہفتے جمعےکو پرامن واپسی مارچ نکالا اور اپنے حقوق کی بازیابی تک اپنی جائز جد وجہد جاری رکھنے پر زور دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ۱ hour ago
  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS