-
دنیا بھر کے یہودی گروہوں کی جانب سے اسرائیل کے بائیکاٹ کی حمایت
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۱فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے غیرانسانی اقدامات بڑھنے کے ساتھ ہی صیہونی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف عالمی احتجاج کا دائرہ وسیع تر ہوتا جا رہا ہے یہاں تک کہ بہت سے یہودی گروہوں نے بھی فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے موجودہ اقدامات کی مخالفت کا اعلان کیا ہے
-
یوں پاس ہوئی نسل پرستانہ قرارداد ۔ ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۶غاصب اسرائیلی پارلیمنٹ ’‘کنسٹ‘‘ نے ایک نسل پرستانہ قانون پاس کر کے پورے مقبوضہ فلسطین کو صیہونیوں کی ملکیت قرار دے دیا۔
-
اسرائیل نے نسل پرستی کو قانونی شکل دے دی ہے۔ حماس
Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶فلسطینی تحریک حماس نے اسرائیلی پارلیمنٹ میں صیہونی ریاست کے بل کی منظوری کو صیہونی نسل پرستی کو قانونی شکل دینے کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
صیہونی پارلیمنٹ میں یہودی ریاست قرار دینے کامتنازع بِل منظور
Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۶اسرائیلی پارلیمان نے ملک کو خالصتاً یہودی ریاست قرار دینے کامتنازعہ بِل منظور کرلیا۔
-
صیہونی حکومت کے تازہ اقدام پر حماس کا ردعمل
Jul ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کرم ابوسالم گذرگاہ بند کرنے کے صیہونی حکومت کے اقدام کو انسانیت سوز قرار دیا ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ
Jul ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۳صیہونی انتہا پسندوں نے ایک بار پھر مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی پر حملہ کرکے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے - جبکہ صیہونی فوج کے ہیلی کاپٹر نے منگل کی شام غزہ پر دوبارہ حملہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ نے یوں اسیرکیا اسرائیلی فوجیوں کو ۔ ویڈیو
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۱دو ہزار چھے میں ہونے والی ۳۳ روزہ جنگ سے قبل حزب اللہ کے جوانوں نے اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کر کے متعدد کو ہلاک اور ان میں سے دو فوجیوں کو اسیر بنایا تھا۔ انہیں دو اسیروں کو آزاد کرانے کے بہانے اسرائیل نے حزب اللہ پر چڑھائی کی تھی مگر اسے منھ کی کھانی پڑی۔اسرائیلی دہشتگردوں کے اسیر ہونے کا لمحہ اس ویڈیو میں دیکھئے!
-
جب دیرینہ دوست نے مخالفت کر دی ؟؟؟
Jul ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۷امریکا کی جانب سے سعودی عرب کو ایٹمی ریکٹر فروخت کرنے کے سمجھوتے پر عمل در آمد کی صورت میں کچھ ڈیڈ لائن تیار کی گئی ہے جس کے بارے میں اسرائیل کو امید ہے کہ امریکا اس پر عمل کرے گا۔
-
صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کے سٹیلائٹ چینل پر پابندی
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۷غاصب صیہونی حکومت نے فلسطینی عوام کے حقوق کی پامالی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مقبـوضہ علاقوں میں قدس سیٹلائٹ چینل کی نشریات بند کر دیں۔
-
فرانسیسی کمپنی کے خلاف بی ڈی ایس کی اپیل
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۶صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کی عالمی تحریک بی ڈی ایس نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی آباد کاری کی حمایت اور صیہونی کالونیوں کی تعمیر کے منصوبے شرکت کی بنا پر فرانس کی آکسا کمپنی کا بائیکاٹ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔