-
فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے ہولناک جرائم
May ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۰اسرائیل کی حالیہ بربریت میں زخمی ہونے والے پچاس سے زائد فلسطینی برین ڈیتھ میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
-
امت مسلمہ کے درمیان اتحاد پر زور
May ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۶ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے مسئلہ فلسطین کی بنیاد پر امت مسلمہ کے درمیان اتحاد ویکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اصحاب فیل بیت المقدس پہونچے! ۔ کارٹون
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۰ابرہۂ دوراں ٹرمپ نے مقبوضہ فلسطین کے بیت المقدس شہر میں اپنا سفارتخانہ منتقل کر کے اصحاب فیل اور ابابیل کی داستان یاد دلا دی۔
-
یونان میں اسرائیل مخالف مظاہرے۔تصاویر
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۰یونان کے دارالحکومت ایتھینس میں سیکڑوں فلسطینی حامیوں نے اکٹھا ہو کر اسرائیلی جرائم و درندگی کے خلاف مظاہرہ کیا۔ اس مظاہرے کے دوران مظاہرین نے اسرائیلی سفارتخانے پر پتھراؤ بھی کیا۔
-
یوم نکبہ، اسرائیلی بربریت میں چالیس سے زائد فلسطینی شہید
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۲سرزمین فلسطین پر صیہونیوں کے غاصبانہ قبضے کی برسی یوم نکبہ کے موقع پر پرامن فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملے میں چالیس سے زائد فلسطینی شہید اور دو ہزار سے زائد ہوگئے۔ دوسری طرف امریکی حکومت نے عالمی برادری کی مخالفتوں کو خاطر میں لائے بغیر اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کردیا ہے۔
-
سینکڑوں صیہونی شرپسندوں کا مسجد الاقصیٰ پر حملہ+ ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۸یوم نکبت کے موقع پر سینکڑوں صیہونی شرپسندوں نے مسجد الاقصیٰ پر حملہ کردیا
-
یوم نکبہ کے مظاہرے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 50 ہوگئی، 2000 زخمی
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۳مشرقی غزہ میں یوم نکبہ کے مظاہروں میں شریک فلسطینوں پر اسرائیلی فوجیوں کی وحشانہ فائرنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور اب تک 50 کے شہید اور 2000 زائد زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
یوم نکبہ کے مظاہروں پر شہید ہونے والوں کی تعداد 18 ہوگئی۔ 900 زخمی
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۶مشرقی غزہ میں یوم نکبہ کے مظاہروں میں شریک فلسطینوں پر اسرائیلی فوجیوں کی وحشانہ فائرنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد اٹھارہ ہوگئی نو سو زخمی ہوگئے۔
-
یوم نکبہ کے مظاہروں پر اسرائیلی جارحیت، 16 فلسطینی شہید 500 سے زائد زخمی
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۶مشرقی غزہ میں یوم نکبہ کے مظاہروں میں شریک فلسطینوں پر اسرائیلی فوجیوں کی وحشانہ فائرنگ میں کم سے کم سولہ فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔
-
فلسطینیوں سے وسیع احتجاجی مظاہرے کرنے کی اپیل
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۲واپسی مارچ اور محاصرہ مخالف قومی کمیٹی نے ایک بیان میں فلسطینیوں سے امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے اور یوم نکبت کے موقع پر وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کرنے کی اپیل کی ہے۔