-
مسجدالاقصی پر صیہونی فوجیوں کی یلغار
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۹قطر کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے درخواست کی ہے کہ وہ سعودی عرب اور اس کے عرب اتحادی ملکوں کے ساتھ اختلافات کے حل کے لئے میدان میں اترے
-
اسرائیل کی نابودی تک جنگ جاری رہے گی، فلسطینی سفیر
Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۶تہران میں فلسطین کے سفیر نےکہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی نابودی تک فلسطینی گروہوں کی جد و جہد جاری رہے گی-
-
اردن میں اسرائیلی سفارت خانہ بند کرنے کا مطالبہ
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۷اردن کے ارکین پارلیمنٹ نے اسرائیلی سفارت خانے کے فوجی کے ہاتھوں دو اردنی شہریوں کے قتل پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
اسرائیل اور سعودی عرب کے خفیہ تعلقات منظر عام پر
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۳اسرائیل اور سعودی عرب جلد ہی اپنے خفیہ تعلقات کو عام کر دیں گے۔
-
فلسطینی علاقوں میں بڑھتے ہوئے احتجاج پر صیہونی حکام کی تشویش
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۸صیہونی حکومت کے چیف آف آرمی اسٹاف نے خبردار کیا ہے کہ فلسطینی علاقوں کی صورت حال دھماکہ خیز ہو گئی ہے۔
-
فلسطینیوں کی حمایت کی ضرورت پر ایران کی تاکید
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۷تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ محسن اراکی نے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کو مسلمانان عالم کا عقلی و شرعی فریضہ قرار دیا ہے۔
-
دبئی پولیس کے نائب سربراہ کی حماس دشمنی عیاں
Jul ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۲دبئی کے نائـب پولیس سربراہ نے اپنے مداخلت پسندانہ بیان میں غزہ سے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کو نکال باہر کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
فلسطینی شہدا کی لاشیں دینے سے اسرائیل کا گریز
Jul ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۸غاصب صیہونی حکومت نے اپنے سیکورٹی ادارے کی تحقیقات کے نتائج اور یہاں تک کہ ہلاک ہونے والے دو صیہونیوں کا نام خفیہ رکھنے کے ساتھ ساتھ شہدا کی لاشیں بھی تحویل میں دینے سے گریز کیا ہے۔
-
مسجد الاقصی بے حرمتی کا سلسلہ جاری
Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۰صیہونی حکام اور فوجیوں کی جانب سے مسجد الاقصی کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت 2 فلسطینی شہید
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۶غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر جنین میں حملہ کر کے دو فلسطینوں کوشہید اور تین کو زخمی کردیا۔