SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی حکومت

  • غزہ میں ہونے والے واقعات پر سرسری نظر

    غزہ میں ہونے والے واقعات پر سرسری نظر

    Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۴

    غزہ پٹی میں فلسطینی حکومت کے انفارمیشن سینٹر نے ایک رپورٹ میں غزہ میں جنگ کے 175ویں دن تک ہونے والے جانی و مالی نقصان کے اعداد و شمار پیش کیے ہیں۔

  • امریکہ، نیتن یاہو کو بھی قربانی کا بکرا بنا سکتا ہے!

    امریکہ، نیتن یاہو کو بھی قربانی کا بکرا بنا سکتا ہے!

    Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۷

    اسرائیل کا وجود خطرے میں دیکھ کر امریکہ نے تیزی سے ہاتھ پیر مارنا شروع کر دیئے ہیں ۔

  • اسرائیل کو ایک بم بھی نہ بھیجو، امریکی سینیٹر کی اپیل

    اسرائیل کو ایک بم بھی نہ بھیجو، امریکی سینیٹر کی اپیل

    Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۵

    امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کے زیادہ ہتھیار ارسال کرنے کا جو فیصلہ کیا ہے اس پر امریکی ریاست ورمونٹ سے آزاد سینیٹر برنی سینڈرز نے اس پر شدید اعتراض کیا ہے۔

  • امریکہ کو بھی اپنے اتحادی اسرائیل پر بھروسہ نہیں رہا

    امریکہ کو بھی اپنے اتحادی اسرائیل پر بھروسہ نہیں رہا

    Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۹

    صیہونی اخبار یدیعوت آحارنوت کا کہنا ہے کہ واشنگٹن، اسرائیلی فوج کی رفح پناہ گزین کیمپ میں مقیم فلسطینیوں کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت پر یقین نہیں رکھتا ہے۔

  • کیا اسرائیلی فوج رفح میں داخل ہونے کی تیاری کر رہی ہے؟

    کیا اسرائیلی فوج رفح میں داخل ہونے کی تیاری کر رہی ہے؟

    Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۳

    صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم رفح میں داخل ہونے کی تیاری کر رہے ہیں۔

  • حزب اللہ نے اسرائیل سے اپنے شہیدوں کا انتقام لے لیا

    حزب اللہ نے اسرائیل سے اپنے شہیدوں کا انتقام لے لیا

    Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۱

    حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ علاقوں میں نسل کش صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر متعدد میزائل داغے ہیں۔

  • اسرائیل کا سب سے بڑا دشمن کون؟

    اسرائیل کا سب سے بڑا دشمن کون؟

    Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸

    عبرانی میڈیا کے مطابق مسئلہ ان انتہا پسند یہودیوں کی تعداد کا نہیں ہے جنہیں ملٹری سروس میں جانا پڑتا ہے بلکہ مسئلہ یہ ہے کہ انتہا پسند یہودی اسرائیل کی بقا کے لیے خطرہ بن چکے ہیں۔

  • حزب اللہ سے وسیع جنگ کیوں نہیں چاہتا اسرائیل، سابق امریکی فوجی افسر کا انکشاف

    حزب اللہ سے وسیع جنگ کیوں نہیں چاہتا اسرائیل، سابق امریکی فوجی افسر کا انکشاف

    Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۶

    امریکی میرینز کے ایک سابق انٹیلی جنس افسر نے فلسطینی عوام کے خلاف ہونے والے جرائم کے بعد صیہونی حکومت کی عالمی تنہائی کا ذکر کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ فلسطینی عوام کی مزاحمت، ایک عالمی حقیقت بن چکی ہے اور حزب اللہ کے ساتھ کسی بھی جنگ میں اسرائیل کو شکست ہوگی۔

  • رذیل اور ذلیل جیسے الفاظ بھی صیہونیوں کی ترجمانی سے قاصر!

    رذیل اور ذلیل جیسے الفاظ بھی صیہونیوں کی ترجمانی سے قاصر!

    Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۰

    دنیا میں سب سے ذلیل اور رذیل قوم صیہونی قوم ہے جس نے غزہ کی حالیہ جنگ کے دوران اپنی ذلالت اور رذالت کو ثابت کر دیا ہے۔

  • اسرائیل سے بڑھتی نفرت سے پریشان ہوئے صیہونی

    اسرائیل سے بڑھتی نفرت سے پریشان ہوئے صیہونی

    Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴

    اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ دنیا کی رائے عامہ میں ہماری بدترین پوزیشن ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • صدر پزشکیان: دشمنوں کے لئے ہماری توانائی اور پائیداری نا قابل برداشت ہے

    صدر پزشکیان: دشمنوں کے لئے ہماری توانائی اور پائیداری نا قابل برداشت ہے

    ۱ second ago
  • سال بعد گوگل کو خیرباد، چیف سائنسدان کا نئی اے آئی کمپنی کا اعلان

  • بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن کے گھر پر بم سے حملہ

  • ہندوستان میں ایک بار پھر مہنگائی کا طوفان، ننانوے فیصد راشن اشیاء ہوئی مہنگی

  • پاکستان نے آبنائے ہرمز کے بارے میں عمان مذاکرات کی حمایت کا کیا اعلان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS