-
صیہونی حکام، فلسطینیوں کو دھمکیاں کیوں دے رہے ہیں؟
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے حماس کے رہنماؤں کے قتل کی پالیسی کے حوالے سے صیہونی حکومت کے بعض اہلکاروں کی دھمکی کے جواب میں تاکید کی ہے کہ ٹارگٹ کلنگ کی دھمکی، اس حکومت میں جاری بحران کی تصدیق ہے۔
-
سعودی اور اسرائیلی تجزیہ نگار آپس میں الجھ پڑے
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲ایک سعودی تجزیہ کار اور ایک صیہونی صحافی کے دمیان براہ راست ٹیلی ویژن کے پروگرام کے دوران جھگڑا ہو گیا۔ دونوں ہی فریق تل ابیب اور ریاض کے تعلقات کو معمول پر لانے کا دفاع کر رہے تھے۔
-
غزہ پٹی سے اڑنے والے ڈرون نے صیہونیوں کی نیند حرام کر دی
Aug ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰غزہ پٹی سے مقبوضہ فلسطینی فضائی حدود کی طرف بڑھنے والے دو ڈرونز کو روکنے کے اعلان کے بعد صیہونیوں کو شدید تشویش لاحق ہوگئی ہے اور صیہونی حلقوں میں شدید ناراضگی پائی جاتی ہے۔
-
اسرائیل تباہی کی جانب گامزن ہے، کبھی بھی ہو سکتی ہے حزب اللہ اور اسرائیل میں جنگ
Aug ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۴صیہونی حکومت کے مقبول ترین ذرائع ابلاغ کے اعتراف کے مطابق حزب اللہ لبنان کے ساتھ جنگ ناگزیر ہے جب کہ اسرائیلی فوج سیاسی تنازعات کی وجہ سے بڑی مشکلات میں ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل کو پھر سے ناسور قرار دے دیا
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے اس بات پر زور دیا ہے کہ صیہونی حکومت پوری انسانیت کے لیے خطرہ ہے جب تک قومیں آزادی کے کلچر پر کاربند رہیں گی ان پر کوئی غلبہ حاصل نہیں کر سکتا۔
-
صیہونی حکومت کی ڈیٹنگ ویب سائٹس سے حساس معلومات ہوئی چوری
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳صیہونی حکومت نے بتایا ہے کہ اس حکومت کی بعض ڈیٹنگ سائٹس نے حال ہی میں حساس معلومات افشا کی ہیں۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی نوجوان شہید
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۸فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔
-
جنوبی نابلس میں صیہونی فوج کا حملہ، 50 فلسطینی زخمی
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۷فلسطینی ہلال احمر نے صیہونی فوجیوں کے نابلس پر حملے میں 50 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی فوج کا شام پر میزائل حملہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۱شامی میڈیا نے دمشق پر صیہونی ریاست کے جنگی طیاروں کی جانب سے میزائل حملوں کی خبر دی ہے۔
-
عبرانی میڈیا کا دعوی، اسرائیلی معاشرے کا شیزارہ بکھر چکا ہے
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹ایک عبرانی میڈیا نے لکھا کہ اسرائیلی معاشرے میں اختلافات اور تفاوت اس معاشرے کے دو گروہوں کے درمیان پائے جانے والے اختلافات سے پرانے اور گہرے ہیں جن کا ہم آج مشاہدہ کر رہے ہیں۔