-
حسن نصراللہ ہمیں جنگ کے دہانے تک لا رہے ہیں: حزب اللہ کی فوجی مشقوں پر صیہونی کمانڈر کا ردعمل
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱حزب اللہ کی ہفتہ کے دن ہونے والی فوجی مشقوں پر صیہونی فوج کے انٹیلی جنس نے ردعمل دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ حسن نصراللہ نے شام سے ان کی سرحدوں میں ڈرون بھیج کر غلطی کی ہے اور اس کا نتیجہ ایک بڑی جنگ کی صورت میں نکل سکتا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات نے صیہونی حکام کو ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۷متحدہ عرب امارات کے حاکم محمد بن زاید نے دبئی میں منعقد ہونے والی 2023ء کی عالمی ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی ہے۔
-
فلسطینی جوانوں کی مزاحمتی کارروائی، دو صیہونی زخمی
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۳صیہونی دہشت گردی اور انتہاپسندی کے جواب میں فلسطینی جوانوں کی ایک مزاحمتی کارروائی میں کم از کم دو صیہونی زخمی ہو گئے۔
-
فلسطینیوں کے میزائلوں کے مقابلے میں آئرن ڈوم کتنا کامیاب؟
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰غزہ میں مزاحمتی تنظیموں کے راکٹوں کے مقابلے میں آئرن ڈوم سسٹم کے غیر موثر ہونے کے ثابت کرنے کے بعد مصری اخبار الاہرام نے اس دفاعی نظام کی کارکردگی پر ایک رپورٹ شائع کی۔
-
حزب اللہ کی فوجی مشقیں لبنان کی فوجی اور ڈرون صلاحیت کا مظہر
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶حزب اللہ جوانوں نے جنوبی لبنان میں اپنے ایک کیمپ میں فوجی مشقیں انجام دی ہیں۔
-
نابلس میں فلسطینی مجاہدین کی شہادت پر فلسطین کی تحریک حماس کا ردعمل
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰فلسطین کی تحریک حماس نے نابلس کے جنوب میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں تین فلسطینی مجاہدین کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ صیہونی دشمن سے ابھی ہمارا حساب برابر نہیں ہوا ہے۔
-
صیہونی فوجی اپنی چوری پر پشیماں، مسجد الاقصیٰ کی چابی لوٹا دی (ویڈیو)
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۵سابق صیہونی فوجی نے پانچ دھائیوں کے بعد مسجد الاقصیٰ کے ایک دروازے کی چوری کی ہوئی ایک چابی کو لوٹاتے ہوئے کہا ہے کہ یہی وہ کام ہے جو اسرائیل کو فلسطینی عوام کے حق میں انجام دینا چاہئے۔
-
...مگر نتن یاہو کے خلاف صیہونیوں کےمظاہرے نہ تھمے! (ویڈیو)
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت تھم گئی مگر صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف صیہونیوں کےمظاہروں کا سلسلہ نہ تھم سکا اور وہ بدستور جاری ہے۔ گزشتہ روز لگاتار بیسویں ہفتے بھی اپنی حکومت کے خلاف صیہونی شہریوں نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں منجملہ تل ابیب میں مظاہرہ کیا جس میں دسیوں ہزار کی تعداد میں صیہونیوں نے شرکت کی۔
-
صیہونی فوجیوں کے خلاف فلسطینی مجاہدین کی کارروائیاں
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵فلسطینی مجاہدین نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے مظالم کے جواب میں نابلس کے جنوب میں صیہونی فوجیوں پر حملہ کیا ہے۔
-
قدس اور مغربی کنارے میں صیہونیوں کے فلسطینوں پر حملے، فلسطینیوں کی جوابی کاروائی
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴مغربی کنارے اور قدس شریف میں صیہونیوں نے فلسطینیوں پر حملے کئے جس کے بعد الخلیل کے علاقے کریات اربع میں آبادکاروں کی ایک گاڑی پر فائرنگ کے واقعے کی خبر دی جا رہی ہے۔