-
بے حیائی کی بھی حد ہوتی ہے، مغرب کے دوہرے معیار درحقیقت مغربی تمدن کی گھناؤنی حقیقت سامنے لاتے ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ : مذاکرات کے لئے بعض منھ زور حکومتوں کا اصرار مسائل کے حل کے لئے نہیں ہے بلکہ اپنی توقعات مسلط کرنے اور اپنا حکم منوانے کے لئے ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران ان کی توقعات ہرگز پوری نہیں کرے گا۔
-
ابو عبیدہ کا دہشت گرد اسرائیل کو انتباہ، ایک غلطی سے سارے قیدیوں کی زندگی کو خطرہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸القسام بریگیڈ کے ترجمان نے ہر ممکنہ صورتحال کے لئے آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے انتباہ کیا ہے کہ صہیونی حکومت کوئی غلطی کرے تو قیدیوں کی جان کو خطرہ لاحق ہوگا۔
-
ہمیں ڈر نہيں لگتا، ٹرمپ کی دھمکی پر حماس کا رد عمل، بغیر سمجھوتے کے ایک بھی اسرائیلی قید نہیں ہو گا رہا
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵حماس کے رہنماؤں نے صیہونی جنگی قیدیوں کی فوری رہائی کے حوالے سے امریکی صدرکی دھمکی کے بے اہمیت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی اسرائیلی جنگی قیدی بغیرسمجھوتے کے آزاد نہیں ہوگا۔
-
غاصب اسرائیلی فوج شام میں جارحانہ کارروائيوں اور لوٹ مار میں مصروف
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۷غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج ، شام کی بحرانی صورت حال سے ناجائز و غلط فائدہ اٹھاتے ہوئے اس ملک میں لوٹ مار اور جارحانہ و غاصبانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
جنگ بندی معاہدے کی اسرائیل نے کتنی بار خلاف ورزی کی ؟
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸فلسطینی ذرائع نے صیہونی حکومت نے جنگ بندی کے پہلے مرحلے پر عمل در آمد کے آغاز سے اب تک کم سے کم ایک ہزار بار غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
غزہ انسانی المیہ سے دوچار
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶غزہ میں فلسطین کے انفارمیشن دفتر کے سربراہ نے غزہ کی بحرانی صورت حال کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
شہید استقامت سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ کے موقع دہشت گرد اسرائیل کی بمباری
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ شہید استقامت سید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ کے موقع پر بھی جارح صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے بیروت کی فضاؤں میں پروازیں انجام دیں۔
-
صیہونی اور امریکی دشمن کے مقابلے میں اسلامی استقامتی محاذ اور غزہ کے عوام کی کامیابی انتہائی باعظمت: رہبر انقلاب
Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۴رہبر انقلاب اسلامی نے منگل کی شام، جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ اور اس استقامتی تنظیم کے دیگر قائدین سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
اسرائیل کے مقدر میں شکست، جنوبی لبنان سے اسرائیلی فوج پسپا
Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۴غاصب صیہونی حکومت کے ریڈیو ٹیلی ویژن نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان سے اسرائیلی فوج نے پسپائی اختیار کرلی ہے۔
-
صیہونی فوج کی بمباری سے 15 سالہ فلسطینی بچہ شہید
Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۷جنوبی جنین کے قباطیہ علاقے میں صیہونی حکومت کی فوج کی بمباری کے نتیجے میں ایک فلسطینی بچہ شہید ہوگيا۔