-
5 روزہ جنگ، صیہونی آپس میں ہی الجھ پڑے
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵غزہ کی 5 روزہ جنگ کے بارے میں صیہونیوں میں شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔
-
یوم نکبت پر ایران کی وزارت خارجہ کا بیان؛ ناجائز صیہونی ریاست کا قیام صدی کا بدترین سانحہ
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۷یوم النکبہ تاریخ بشریت کے دردناک ترین ظلم و تشدد اور عالم اسلام کے قلب میں اور مغربی ایشیا کے اسٹریٹیجک نقطے پر ایک سرطانی پھوڑے کے وجود میں آنے کی یاد تازہ کرتا ہے، یہ بات ایران کی وزارت خارجہ نے فلسطین کے یوم النکبہ کی مناسبت پر اپنے ایک بیان میں کہی۔
-
سابق صیہونی وزیر جنگ کا اعتراف، جنگوں کے سایے میں زندہ نہیں رہ سکتے
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۳صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ کا کہنا ہے کہ اس جنگ اور اس جنگ کے درمیان زندگی بسر نہیں کر سکتے۔
-
صیہونی حکومت کو روزانہ 20 کروڑ شیکل کا نقصان
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۴صیہونی میڈیا نے بتایا ہے کہ کہ اسرائیلی حملوں میں یومیہ 200 ملین شیکل کا نقصان ہوتا ہے۔
-
فلسطینی راکٹ، کم خرچ بالا نشیں! (ویڈیوز)
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱فلسطین کے سستے اور کم خرچ راکٹ ناجائز صیہونی حکومت کے انتہائی جدید، پیچیدہ اور مہنگے دفاعی سسٹموں کو ناکام بناتے ہوئے اب اسکے دارالحکومت تل ابیب کو نشانہ بنانے لگے ہیں۔
-
رہائشی مکانات پر بمباری کر کے قتل کرنا صیہونی حکومت کی بے بسی کا ثبوت: جہاد اسلامی
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۵جہاد اسلامی فلسطین نے واضح کیا ہے کہ ناجائز صیہونی حکومت کی قتل و غارت اور ٹارگٹ کلنگ پر مبنی پالیسیوں سے اُسے کچھ حاصل ہونے والا نہیں ہے اور اُسے بدستور اسلامی مزاحمت کے میزائلوں کا سامنا کرتے رہنا پڑے گا۔
-
استقامتی محاذ کا تل ابیب پر میزائل حملہ، 8 صیہونی ہلاک و زخمی
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۷صیہونی حکومت فلسطینیوں کے جوابی میزائل حملوں سے شدید طور پر وحشت میں مبتلا ہے اور صیہونیوں کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں۔
-
فلسطینی مزاحمت کے ہاتھوں غاصب صیہونیوں کی پذیرائی (ویڈیو)
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۵فلسطینی مزاحمتی محاذ کے جوانوں کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہیں غاصب صیہونیوں کی پذیرائی کے لئے آمادہ ہوتے اور پھر راکٹوں سے پذیرائی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
صیہونی بربریت کے خلاف فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائیاں، میزائلوں کی بارش، آئرن ڈوم فیل (ویڈیو)
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۳:۴۱فلسطینی مزاحمتی محاذ نے ناجائز صیہونی حکومت کے معروف دفاعی سسٹم آئرن ڈوم کی ہوا نکال دی اور وہ جنگ کے آغاز کے بعد سے پہلی بار فلاخن داؤد نامی اپنے میزائل دفاعی سسٹم کو استعمال کرنے پر مجبور ہو گئی۔
-
اسرائیل کی خان یونس کے ایک گھر پر بمباری، سرایا القدس کے 3 مجاہد شہید
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۶قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فلسطینیوں کے خلاف جارحیت و بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔