SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی دہشتگردی

  • اسرائیل چھوڑکر بھاگ رہے ہیں صیہونی

    اسرائیل چھوڑکر بھاگ رہے ہیں صیہونی

    Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵

    ایک صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ حال ہی میں یقینی طور پر ہجرت کرنے کے لیے دوسرے ممالک کے پاسپورٹ حاصل کرنے کی کوشش کرنے والے صیہونیوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

  • امریکی اخبار کا اعتراف، اسرائیل مشکلات کا ہے شکار

    امریکی اخبار کا اعتراف، اسرائیل مشکلات کا ہے شکار

    Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲

    امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے صیہونی حکومت کی کابینہ کے انتہا پسند اقدامات کے نتائج کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ اسرائیل کو ایک گہری اندرونی نظریاتی اور ثقافتی کشمکش کا سامنا ہے۔

  • اسرائیلی میڈیا کا اعتراف، اسرائیل تباہی کے دہانے پر

    اسرائیلی میڈیا کا اعتراف، اسرائیل تباہی کے دہانے پر

    Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰

    عبرانی میڈیا اس حکومت کے فیصلہ سازی کے مراکز میں پھیلے خوف و ہراس کا انکشاف کر رہی ہے کہ اسرائیل تباہی کے دہانے پر ہے۔

  • متحدہ عرب امارات نے صیہونی صدر کے کہنے پر سزائے موت کے مجرم کو آزاد کر دیا

    متحدہ عرب امارات نے صیہونی صدر کے کہنے پر سزائے موت کے مجرم کو آزاد کر دیا

    Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۰

    صیہونی ریاست کے صدر اسحاق ہرتزوگ نے متحدہ عرب امارات کے حاکم محمد بن زاید سے اس صیہونی خاتون کو معاف کرنے کی درخواست کی تھی جسے متحدہ عرب امارات کے قانون کے مطابق موت کی سزا سنائی گئی تھی

  • حزب اللہ کے واچ ٹاورز نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی

    حزب اللہ کے واچ ٹاورز نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی

    Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵

    مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں کے قریب حزب اللہ لبنان کی "رضوان" بٹالین کے نئے واچ ٹاورز کی تعمیر نے اس حکومت کے اعلیٰ سیکورٹی حکام کی تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کا فلسطینی مظاہرین پر حملہ، دسیوں زخمی

    صیہونی فوجیوں کا فلسطینی مظاہرین پر حملہ، دسیوں زخمی

    Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۷

    غاصب صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں میں جھڑپوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس بار صیہونیوں نے فسلطین کے مغربی کنارے میں غیر قانونی صیہونی بستیوں کی تعمیر کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر دھاوا بول دیا جس میں دسیوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  •  ہم خانہ جنگی کے دہانے پر ہیں: بینی گانٹز

     ہم خانہ جنگی کے دہانے پر ہیں: بینی گانٹز

    Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱

    صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے مقبوضہ فلسطین میں کشیدگی اور تشدد میں اضافے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خانہ جنگی کے دہانے پر ہیں۔

  • اسرائیلی اخبار کا اعتراف، فوج بند گلی میں پہنچ گئی ہے

    اسرائیلی اخبار کا اعتراف، فوج بند گلی میں پہنچ گئی ہے

    Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷

    صیہونی اخبار ہاآرٹص نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج ایسی جگہ پہنچ گئی ہے جہاں سے اس کی واپسی ناممکن ہے۔

  • نیتن یاہو کی مقبولیت ہوئی کم، تازہ سروے ہیں حیران کن

    نیتن یاہو کی مقبولیت ہوئی کم، تازہ سروے ہیں حیران کن

    Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹

    اسرائیل کے ایک ٹیلی ویژن چینل کا تازہ ترین سروے انتہائی دائیں بازو کی جماعت کی مقبولیت میں تیزی سے کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

  • رام اللہ میں فلسطینی نوجوان صیہونیوں کے ہاتھوں شہید (ویڈیو)

    رام اللہ میں فلسطینی نوجوان صیہونیوں کے ہاتھوں شہید (ویڈیو)

    Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۲

    فلسطینی وزارت صحت نے ایک فلسطینی نوجوان کی صیہونیوں کے ہاتھوں شہادت کی خبر دی ہے۔ اس نوجوان کو مغربی کنارے کے علاقے البیرہ میں فائرنگ کرکے شہید کیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • غرب اردن صیہونی آبادکاروں کی لگائی آگ میں جل رہا ہے: اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ

    غرب اردن صیہونی آبادکاروں کی لگائی آگ میں جل رہا ہے: اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ

    ۶ hours ago
  • نتن یاہو کو جھٹکے پر جھٹکا ، لیکود پارٹی میں استعفوں کی جھڑی ، کیا یہ جنگ میں شکست کا اثر ہے ؟

  • ہم جنگ نہیں چاہتے، لیکن کبھی بھی تسلیم نہیں ہوں گے، ہرگز نہیں، لبنان حکومت کا اسرائیل کو لگام دینے کے بجائے مزاحمت پر دباؤ: شیخ نعیم قاسم

  • پاکستان ترقی، دفاع اور علاقائی استحکام کی جانب گامزن: شہباز شریف

  • تہران سے واضح اعلان: ایران دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا، مزاحمت کا راستہ برقرار رہے گا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS