-
سعودی عرب اور اسرائیل کی دوستی، سوشل میڈیا پر ہنگامہ
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷سوشل میڈیا صارفین نے سعودی عرب میں ٹیکنالوجی کانفرنس میں صیہونیوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی خبر دی ہے اور آل سعود کے اس اقدام کی مذمت کی۔
-
صیہونی دہشتگردی کا شکار ہوا ایک اور فلسطینی لڑکا چل بسا
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۶غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
-
کیا اسرائیل میں ہونے والے واقعات سے امریکہ خوفزدہ ہے؟
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ اسرائیل میں جو کچھ ہو رہا ہے امریکہ اس سے خوفزدہ ہے۔
-
صیہونی ٹولے کا شام پر حملہ، 5 شہید، 15 زخمی (ویڈیو)
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۷شامی فوج کے اعلان کے مطابق غاصب صیہونی فوج نے دمشق کے کفر سوسہ رہائشی علاقے پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 20 افراد شہید و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
مغربی کنارے میں فلسطینی فورسز کی صیہونیوں کے ساتھ جھڑپ
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۶فلسطینی سیکیورٹی ذرائع نے جنین کے مغربی علاقے میں واقع سہل مرج میں فلسطینی مزاحمتی گروہوں کی صیہونیوں کے ساتھ جھڑپ کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی دہشت گرد نے ایک اور فلسطینی لڑکے کو گولی مار دی
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۵رواں ہفتے کے دوران صیہونی اسنائیپر کے ہاتھوں دوسرا فلسطینی لڑکا سر میں گولی لگنے سے شہید ہو گیا ہے جس پر مغربی کنارے کے عوام میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔
-
نتن یاہو نے مظاہروں کو کچلنے کے لئے شاباک کو میدان میں اتار دیا
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳نتن یاہو کی کابینہ کے خلاف جاری مظاہروں میں شامل مظاہرین کے خلاف صیہونی حکومت کی خفیہ ایجنسی شاباک کی سرگرمیوں کا دائرہ بڑھ گیا ہے۔
-
صیہونی وحشیوں کا ایک فلسطینی خاتون پر حملہ (ویڈیو)
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۰مقبوضہ فلسطین کے ایک علاقے پر صیہونی دہشتگردوں نے دھاوا بولا جس کے دوران انہوں نے ایک فلسطینی خاتون کو پکڑ کر اُسے بلا سبب زمین پر دے مارا۔
-
اسرائیلی حکام کا انتباہ، خانہ جنگی قریب ہے
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ اسرائیل خانہ جنگی کے دہانے پر ہے۔
-
صیہونی حکومت کا غزہ پر فضائی حملہ، فلسطینی مزاحمت نے بھی دیا جواب (ویڈیو)
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۷صیہونی جنگی طیاروں نے آج غزہ میں فضائی حملے کئے جس کے جواب میں فلسطینی مزاحمتی فورسز نے بھی صیہونی علاقوں پر راکٹ داغے۔