-
صیہونی وزیر کی مسجد الاقصیٰ میں دراندازی پر فلسطین کا ردعمل
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۴اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مندوب نے مسجد الاقصیٰ میں صیہونی وزیر کی دراندازی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے اس قسم کے اقدامات کو لگام دینے کی اپیل کی ہے۔
-
انتہا پسند صیہونی وزیر مسجد الاقصیٰ میں درآیا (ویڈیو)
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۸غاصب صیہونی ریاست کی نو منتخب کابینہ میں اندرونی سلامتی کا وزیر بن گویر جو اپنے اشتعال انگیز اور انتہا پسندانہ نظریات کے لئے بدنام ہے، قبلۂ اول بیت المقدس میں در آیا۔ اس موقع صیہونی حکومت کے سکیورٹی اہلکار اُسے اپنے حصار میں لئے ہوئے تھے۔ بن گویر نے فلسطینی نوجوانوں کے قتل کے لئے صیہونی حکومت کے سرکاری دہشتگردوں کو فری ہینڈ دے دیا ہے۔ اردن کے سابق وزیر ثقافت نے نتن یاہو کی کابینہ کو داعشی کابینہ سے تعبیر کیا ہے۔
-
عرب پارلیمنٹ کا نئی صیہونی کابینہ کے انتہا پسندانہ اقدامات پر انتباہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۶عرب پارلیمنٹ نے نو منتخب صیہونی کابینہ کے انتہا پسندانہ اقدامات کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
کیا بنیامن نیتن یاہو اسرائیل کے تابوت پر آخری کیل ہوں گے؟
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۵ایک صیہونی جنرل کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو ہماری سلامتی کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔
-
اسرائیلی حملے کو ناکام بناتے ہوئے 2 شامی فوجی جاں بحق
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۹اسرائیلی حملے کو ناکام بناتے ہوئے 2 شامی فوجی جاں بحق ہو گئے۔
-
صیہونی حکام کی دھونس دھمکیاں بے اثر: جہاد اسلامی
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۹جہاد اسلامی فلسطین کے رہنما خضر عدنان نے کہا ہے کہ صیہونیوں کی دھونس دھمکیوں کے باوجود، غرب اردن میں مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
مغربی کنارے اور فلسطین کے دھماکہ خیز حالات پر کنٹرول کی امریکی کوشش
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰بنیامین نیتن یاہو کی سربراہی میں صیہونی حکومت کی نئی کابینہ کی تشکیل اور اس کے انتہا پسند ارکان کے ساتھ ہی امریکی حکومت نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں حالات کو مزید خراب ہونے سے روکنے کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔
-
غرب اردن میں فلسطینیوں کے جوابی حملے
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۱غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں فلسطینی گروہ عرین الاسود نے نابلس کے جنوب میں صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں اور صیہونی چیک پوسٹوں پر حملہ کیا ہے۔
-
فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیلی واچ ٹاور جلا دیا+ ویڈیو
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۷فلسطینی نوجوانوں نے صیہونی حکومت کے برج کو آگ لگا دی ہے۔
-
شامی فوج نے اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا+ ویڈیو
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے صیہونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیئے جانے کی خبر دی ہے۔