-
صیہونی، صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہيں: وزیر خارجہ ایران
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان نے غزہ پر صیہونیوں کی حالیہ جارحیت پر رد عمل میں کہا ہے کہ گزشتہ روز قطر کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے گفتگو کے علاوہ ، شام اور لبنان کے وزرائے خارجہ سے بھی غزہ پر صیہونی حکومت کے ہوائي حملے کے بارے میں ٹیلی فونی گفتگو ہوئي ۔
-
صیہونی دہشتگردوں نے غزہ کو پھر تاراج کیا۔ تصاویر+ویڈیو
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۵غاصب صیہونی حکومت نے گزشتہ تین روز کے دوران ایک بار پھر اپنی دہشتگردانہ ماہیت کو ظاہر کرتے ہوئے تمام تر بربریت کے ساتھ غزہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی جس میں دسیوں فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہو گئے۔ شہید و زخمی ہونے والوں کے درمیان قابل توجہ تعداد خواتین اور بچوں کی بھی ہے۔
-
صیہونی جارحیت جاری، بچوں سمیت مزید 9 فلسطینی شہید
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۷صیہونی جارحیت جاری ہے اور مزید 9 فلسطینیوں کے شہید ہونے کے ساتھ ہی شہداء کی تعداد 23 ہو گئی۔
-
بدحال اسرائیل میں جنگ کرنے کی طاقت نہیں، اسرائیلی اخبار کا اعتراف
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۷اسرائیل کے ایک معروف فوجی جنرل نے صیہونی حکومت کے فضائی اڈوں کی خراب صورتحال کا اعتراف کیا اور کہا کہ ان فوجی چھاونیوں اور فضائی اڈوں میں مستقبل کی جنگ کا سامنا کرنے کی طاقت نہیں ہے۔
-
غرب اردن میں صیہونیوں کا حملہ، 22 فلسطینی زخمی
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۲صیہونی فوجیوں نے غیر قانونی کالونیوں کی تعمیر کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر دھاوا بول کر 22 فلسطینی کو زخمی کر دیا۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کا حملہ، ایک شہید، ایک رہنما گرفتار+ ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۸صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں فلسطینیوں پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید ہو گیا۔
-
فلسطینی مجاہدین کی صیہونی فوجیوں پر فائرنگ
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۴فلسطین کی شہاب نیوز ایجنسی نے غرب اردن کے شہر الخلیل میں صیہونی فوجیوں پر فائرنگ کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ میں سولہ سالہ فلسطینی لڑکا شہید
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۸غرب اردن کے شہر رام اللہ کے شمال مشرقی علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی لڑکا شہید ہو گیا۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۱درجنوں صیہونیوں نے اسرائیلی فوجیوں کی ہری جھنڈی کے بعد، مسجد الاقصی پر دھاوا بول کر اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے۔
-
اسرائیل کو لگام دینے میں ناکام اقوام متحدہ کی سکیورٹی کاؤنسل پر ایران کی نکتہ چینی
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۳غاصب صیہونی حکومت کو لگام دینے میں ناکام اقوام متحدہ کی سکیورٹی کاؤنسل پر ایران نے سخت نکتہ چینی کی ہے۔