-
اسرائیل کی سفید پوش دہشت گردی!!!
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۷انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے اعلان کیا کہ اس نے ڈاکٹروں کی بین الاقوامی یونین کو کچھ صیہونی ڈاکٹروں کے غیر انسانی اقدامات کی شکایت کی ہے جس میں تشدد میں شن بیٹ کے ساتھ تعاون بھی شامل ہے۔
-
اپنے سفارتکاروں کی بازیابی کا مطالبہ ایران نے دہرایا
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اپنے ان چار سفارت کاروں کے مسئلے کی سنجیدگی سے پیروی کرے گا جنہیں چالیس سال قبل غاصب صیہونی حکومت نے اغوا کیا تھا۔
-
غرب اردن میں فلسطینی نوجوان شہید، 2 اسرائیلی پولیس اہلکار زخمی
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۸میڈیا ذرائع نے غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی خبر دی ہے۔ دوسری جانب صیہونی حکومت اور غاصب آبادکاروں کے مسلسل جارحانہ اقدامات اور من مانیوں سے تنگ آئے فلسطینی جوانوں نے صیہونی فوجیوں پر فائرنگ کرکے انہیں سخت خبردار کیا ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں 100 فلسطینی زخمی
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۱صیہونی دہشتگردوں نے غرب اردن پر دھاوا بول کر 100 فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
غرب اردن میں فلسطینی نوجوان شہید، 2 اسرائیلی پولیس اہلکار زخمی
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۱میڈیا ذرائع نے غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
مسجد الاقصی کے مغربی دیوار میں شگاف، صیہونیوں کو فلسطینیوں کا انتباہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۷مسجد الاقصی کے خطیب نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اپنے مذموم عزائم اور سازشوں میں ہرگز کامیاب نہیں ہوگی۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت اور بر بریت جاری، ایک فلسطینی شہید 131 زخمی
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۹مظلوم فلسطینیوں کے خلاف صیہونی فوجیوں کی جارحیت اور بر بریت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں 82 فلسطینی زخمی
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۵صیہونی دہشتگردوں نے غرب اردن کے علاقے نابلس پر دھاوا بول کر 82 فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
غرب اردن میں ایک اور فلسطینی کی شہادت
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۸خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ انتہا پسند صیہونیوں نے غرب اردن کے ایک دیہی علاقے پر حملہ کر کے ایک فلسطینی کو شہید کردیا ۔
-
صیہونی وزیر جنگ کا نیا شوشہ، امریکا کے ساتھ بنا رہا دفاعی سسٹم
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۳صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کا کہنا ہے کہ امریکی سربراہی میں اسرائیل، مشرق وسطی فضائی دفاعی اتحاد تشکیل دے رہا ہے۔