-
فلسطینی نوجوان نے صیہونی دہشتگردوں کو یوں سبق سکھایا۔ ویڈیو
Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۳فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی دہشتگردی سے تنگ آئے ایک فلسطینی جیالے نے شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہوئے صیہونیوں کے مرکز تل ابیب کے بنی براک علاقے میں قابض آبادکارں پر فائرنگ کی جس میں کم از کم 5 صیہونی ہلاک ہوگئے۔ یہ کارروائی ضیاء حمارشہ نامی ایک ۲۶ سالہ فلسطینی نواجوان نے انجام دی جو پہلے مزاحمتی تنظیم تحریک الفتح کی رکنیت کے باعث صیہونی جیل کی صعوبتیں برداشت کر چکا تھا۔ یہ گزشتہ دن دنوں کے دوران فلسطینی جوانوں کی تیسری شہادت پسندانہ کارروائی ہے۔
-
فلسطین کی کتنی سرزمین پر قبضہ کر چکا ہے اسرائیل؟
Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳فلسطین کے اعداد و شمار کے ادارے کا کہنا ہے کہ غاصبوں نے ہماری 85 فیصد سرزمین پر قبضہ کر لیا ہے۔
-
جنین شہر پر صیہونی فوجیوں کی یلغار، شہید کے مکان پر دھاوا بولا
Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۹صیہونی حکومت کے فوجیوں نے بنی براک میں شہادت پسندانہ کارروائی انجام دینے والے فلسطینی جوان ضیاء حمارشہ کے مکان پر حملہ کر دیا۔
-
استقامت کی کاری ضرب، اسرائیل میں لرزہ، 5 ہلاک، 3 زخمی
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۳اسرائیل کے دار الحکومت تل ابیب کے مشرقی علاقے بنی براک میں ایک فلسطینی نوجوان نے ایک بار پھر شہادت پسندانہ کارروائی کی جس میں 5 صیہونی ہلاک ہوگئے۔
-
فلسطین میں یوم الارض کی مناسبت سے احتجاجی مظاہرے
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴فلسطین میں یوم الارض ایک ایسے وقت منایا جا رہا ہے جب مظلوم فلسطینی قوم کے حقوق پچھلے ستر برس سے زائد عرصے سے جاری غاصبانہ قبضے، اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات اور بین الاقوامی اداروں کی خاموشی کی وجہ سے مسلسل پامال ہو رہے ہیں۔
-
یمن پر جارحیت کے منصوبہ ساز امریکہ، اسرائیل اور برطانیہ ہیں: انصارالله
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۴یمن کی عوامی تحریک انصارالله کے سیکریٹری جنرل نے استقامت و مزاحمت کے قومی دن کی مناسبت پر عوام سے براہ راست خطاب میں کہا کہ یمن پر جارحیت کے منصوبہ ساز امریکہ، اسرائیل اور برطانیہ تھے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت، درجنوں فلسطینی زخمی
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۷غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے اپنے جارحانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کیا ہے۔
-
نابلس میں صیہونی فوجیوں کی دراندازی، 30 فلسطینی گرفتار
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۳غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے اپنے جارحانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں شہادت پسندانہ کارروائی، 4 صیہونی ہلاک+ ویڈیو
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۸مقبوضہ فلسطین میں ایک شہادت پسندانہ کارروائی میں 4 صیہونی ہلاک ہوگیا۔
-
اسرائیلی اڈے، عراق کے اقتدار اعلی کے لئے خطرہ ہیں: امام جمعہ نجف
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲نجف اشرف کے امام جمعہ نے اسرائیلی مراکز کی موجودگی کو ملک کے اقتدار اعلی کے لئے خطرہ اور ملک کے آئین کے خلاف بتایا ہے۔