-
فلسطین کو عالمی حمایت کی ضرورت+کارٹون
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۲صیہونی فوجی فلسطینیوں پر مسلسل ظلم کر رہے ہيں اور دنیا خاموش ہے۔
-
شیخ جراح محلے میں صیہونیوں کی یلغار
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۲غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر مقبوضہ بیت المقدس کے شیخ جراح محلے پر حملہ کیا
-
آسٹریلیا کے اقدام پر حماس کا رد عمل، صیہونی حکومت دہشتگرد قرار دیئے جانے کے لایق ہے
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۶حماس کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کے آسٹریلیا کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے حماس نے کہا ہے کہ اگر کسی کو دہشتگرد قرار دیا جانا چاہیئے تو وہ صیہونی حکومت ہے۔
-
شیخ جراح پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۵غاصب صیہونی فوجیوں نے اپنے مخاصمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینی محلے شیخ جراح کو ایک بار پھر حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
شام پر اسرائیل کا پھر میزائیل حملہ، شامی فوج نے بنایا ناکام
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۵شام پرتازہ ترین جارحیت میں غاصب صیہونی فوج نے دمشق کے مضافاتی علاقے پر میزائل فائر کئے جسے شامی فوج کے ايئر ڈیفنس سسٹم نے ناکام بنا دیا۔
-
شیخ جراح محلے میں صیہونی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، مزید دسیوں فلسطینی زخمی
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۴غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھرمقبوضہ بیت المقدس کے علاقے شیخ جراح میں رہائش پذیر فلسطینیوں پر دھاوا بول کر دسیوں کو زخمی کر دیا۔
-
فلسطینیوں کی کاروائی صیہونی جارحیت کا جواب ہے: تحریک حماس
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۲فلسطین کی تحریک حماس نے مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی غاصبوں کے خلاف ہوئی ایک شہادت پسندانہ کاروائی کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے صیہونیوں کی جارحیت کا فطری جواب قرار دیا ہے۔
-
مقبوضہ قدس کے شیخ جراح محلے میں شہادت پسندانہ کارراوئی، ایک صیہونی زخمی
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۰مقبوضہ قدس کے شیخ جراح محلے میں اتوار کی صبح شہادت پسندانہ کارروائی ہوئی جس میں، ایک صیہونی زخمی ہو گیا۔
-
لبنان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ، صیہونی ٹولے کو لگام دی جائے
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۸لبنانی فوج نےصیہونی فوج کے ہاتھوں شام پر ہوائی حملے میں ملک کی سرزمین کے استعمال کی مذمت کرتے ہوئے، اقوام متحدہ سے اسرائیل کو لگام لگانے کا مطالبہ کیا۔
-
بحرین میں اعلی صیہونی عہدیدار کی تعیناتی پر ہنگامہ، منامہ نے دی صفائی
Feb ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳بحرین کی وزارت خارجہ نے دارالحکومت منامہ میں ایک اعلی صیہونی عہدیدار کی تعیناتی کے بارے میں تفصیلات بیان کی ہے۔